تلنگانہ
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اظہر بھائی کو بھی چونا لگا دیا اور بکرا بنا دیا – کے ٹی آر کا طنز

بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راو نے کہا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی ہر طبقہ کو دھوکہ دیا ہے یہاں تک چیف منسٹر نے اظہر الدین کو بھی ایم ایل سی امیدوار بنا ہر دھوکہ دیا۔
کیونکہ چیف منسٹر ریونت ریڈی یہ جانتے ہیں کہ گورنر کوٹہ کے ایم ایل سی کا معاملہ عدالت میں برقرار رہنے والا نہیں ہے اس کے باوجود اظہر الدین کو بکرا بنا دئے اظہر بھائی کو بھی چونا لگا دئے ۔
شیخ پیٹ میں ڈیفنس کی زمین کو مسلم قبرستان کے لئے دیتے ہوئے مسلمانوں کو دھوکہ دیا ۔42 فیصد تحفظات کا جی او جاری کرتے ہوئے پسماندہ طبقات کو دھوکہ دیا