تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -11 دسمبر
صرف ایک ووٹ سے سرپنچ کی تاریخی جیت۔ ضلع آصف آباد میں حیرت انگیز نتیجہ
صرف ایک ووٹ سے سرپنچ کی تاریخی جیت۔ ضلع آصف آباد میں حیرت انگیز نتیجہ عادل آباد: مجالس مقامی اداروں کے انتخابات میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں صرف ایک ووٹ نے امیدوار کی قسمت بدل دی۔ کومرم بھیم آصف آباد ضلع کے کیرامری منڈل کے حساس…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
ایک ووٹ کی طاقت – میدک ضلع کے ایک گرام پنچایت میں کانگریس امیدوار ایک ووٹ سے کامیاب
تلنگانہ کے میدک ضلع کے ریگوڈ منڈل کے کونڈاپور گرام پنچایت انتخابات میں کانگریس کے تائیدی امیدوار بیگری پانڈری نے صرف ایک ووٹ کے فرق سے سرپنچ کی نشست جیت لی ۔گاؤں میں کل 620 ووٹوں میں سے 585 ووٹ ڈالے گئے، جن میں 9 ووٹ مسترد ہوئے اور…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
یہ اولڈ سٹی نہیں گولڈ سٹی ہے :کے کویتا
یہ اولڈ سٹی نہیں گولڈ سٹی ہے :کے کویتا پرانے شہر کے ساتھ امتیاز کی شکایت‘جنم باٹا پروگرام کے تحت پرانا شہر کا دورہ ہمیں ووٹ سے نہیں صرف اور صرف ڈیولپمنٹ سے مطلب ہے صدرتلنگانہ جاگروتی کا خطاب صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے آج جنم باٹا پروگرام کے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
کانگریس کے 1 ہزار سے زیادہ سرپنچ امیدوار منتخب
تلنگانہ پنچایت انتخابات: پہلے مرحلے میں کانگریس کی شاندار برتری حیدرآباد: تلنگانہ میں پہلے مرحلے کے پنچایت انتخابات میں کانگریس نے بھاری اکثریت کے ساتھ شاندار آغاز کیا ہے۔ اب تک جاری کردہ نتائج کے مطابق کانگریس کے حمایت یافتہ مجموعی 1,069 امیدوار جن میں کئی بلا مقابلہ منتخب…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
کانگریس رکن اسمبلی انرودھ ریڈی کے آبائی گاؤں میں بی جے پی کی سرپنچ منتخب
تلنگانہ کے جڑچرلہ اسمبلی حلقہ کے رنگاریڈی گوڑہ میں بی جے پی امیدوار ریوَتی نے گرام پنچایت انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے کانگریس رکن اسمبلی انیرودھ ریڈی کے آبائی گاؤں میں سیاسی منظرنامہ بدل دیا ہے۔ گاؤں میں کل 972 ووٹ ڈالے گئے جن میں ریوَتی کو…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
ماں کو بیٹی نے ہرا دیا — کورٹلہ کے تِیمیا پلی کی سرپنچ کرسی نے گھر کو انتخابی میدان بنا دیا
تلنگانہ میں سرپنچ انتخابات نے ایک منفرد اور جذباتی مقابلہ دیکھنے کو ملا، جہاں جگتیال ضلع کے کورٹلہ منڈل کے تِیمیا پلی گاؤں میں ماں اور بیٹی آمنے سامنے میدان میں اُتریں — اور بیٹی نے 91 ووٹوں کی اکثریت سے اپنی ہی ماں کو شکست دے دی۔ تِمّیّا…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
تلنگانہ میں پہلے مرحلہ کے گرام پنچایت انتخابات میں کانگریس کو سبقت – اب تک نتائج کی تفصیلات
تلنگانہ میں پہلے مرحلے کے گرام پنچایت انتخابات میں کانگریس نے شاندار سبقت حاصل کرتے ہوئے سیاسی میدان میں واضح برتری قائم کرلی ہے۔ صبح 7 بجے شروع ہونے والی پولنگ دوپہر ایک بجے تک پرامن ماحول میں جاری رہی۔ اس کے بعد دوپہر 2 بجے سے ووٹوں کی…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
پنچایت انتخابات ووٹوں کی گنتی شروع
تلنگانہ میں پہلے مرحلے کی پنچایت انتخابات کی ووٹوں کی گنتی آغاز حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ صبح 7 بجے شروع ہونے والی پولنگ دوپہر 1 بجے تک جاری رہی۔ ایک بجے سے قبل قطار میں کھڑے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
چیف منسٹر رہونت ریڈی کی سونیا اور راہول گاندھی سے ملاقات
دہلی کے دورے میں مصروف تلنگانہ کے چیف منسٹر ریوَنت ریڈی نے کانگریس قائدین سونیا گاندھی، راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق کانگریس کے کئی ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ ریوَنت ریڈی نے آج صبح پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقات کی، جس میں…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
پنچایت انتخابات ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل کے قلب پر حملہ
حیدرآباد ۔ پنچایت انتخابات کی ڈیوٹی پر تعینات ہیڈ کانسٹیبل ’یادگیری‘ کو دل کا دورہ پڑا۔ یہ واقعہ ضلع سوریہ پیٹ کے نوتنکل منڈل میں واقع ’مریال‘ پولنگ سنٹر میں پیش آیا۔ پولیس عہدیداروں نے فوری طور پر انہیں سی پی آر کے ذریعہ ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔…
مزید پڑھیں »