تلنگانہ
- فروری- 2026 -14 فروری
کریم نگر میں بی جے پی کو میئر کے عہدہ سے روکنے کانگریس کی کوششیں تیز – آزاد امیدوار کی تائید پر غور
تلنگانہ کے کریم نگر میونسپل کارپوریشن میں میئر کے عہدے کو لے کر سیاسی سرگرمیاں شدت اختیار کر گئی ہیں اور سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کے لیے کانگریس نے سرگرم کوششیں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
نظام آباد میونسپل کارپوریشن پر کانگریس اور مجلس اتحاد کے قبضہ کی راہ ہموار
نظام آباد _. نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر کی کرسی پر جاری تجسس ختم ہو گیا ہے۔ یہاں 28 ڈویژنز میں کامیابی حاصل کرکے کارپوریشن میں سب سے بڑی پارٹی بننے والی بھارتیہ جنتا پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپوزیشن میں بیٹھے گی۔ جس کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات – میئر ؛ ڈپٹی میئر اور چیرمین و وائس چیرمین کے انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سیاسی درجۂ حرارت برقرار ہے۔ اس دوران اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کی حلف برداری اور میئر و میونسپل چیئرمین کے انتخاب سے متعلق سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 فروری کو متعلقہ میونسپلٹیوں اور…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ان 4 بلدیات میں بی آر ایس اپنا کھاتہ بھی نہیں کھول سکی
حیدرآباد: تلنگانہ کے بلدی انتخابات کے نتائج میں بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) صرف 13 بلدیات تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ کوسگی، مکتھل، دھرم پوری اور بھینسہ بلدیات میں اس پارٹی کا کھاتہ بھی نہیں کھل سکا۔ دھرم پوری میں جملہ 15 وارڈ س ہیں اور…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات میں کانگریس کی شاندار کارکردگی، بی آر ایس کمزور، بی جے پی کو کراری شکست
حیدرآباد: تلنگانہ کے بلدی انتخابات میں کانگریس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ انتخابی نتائج میں ریاست کی بڑی اپوزیشن جماعت بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) اور بی جے پی کی کارکردگی خراب رہی ہے۔ جمعہ کے روز 116 بلدیاتی کونسلوں اور سات میونسپل کارپوریشنوں کے لیے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
کریم نگر میں معلق نتائج۔ بی جے پی میئر کے عہدہ کیلئے سرگرم
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کریم نگر میونسپل کارپوریشن میں جملہ 66 ڈویژن ہیں لیکن کسی بھی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہو سکی۔ بی جے پی نے 30 ڈویژنوں میں کامیابی حاصل کی کانگریس نے 14، بی آر ایس نے 9، آزاد امیدواروں نے 8، ایم آئی ایم…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ریاست کے میونسپل انتخابات میں 75فیصد کانگریس پارٹی کی شاندار کامیابی عوام کے خط اعتماد کا اظہار : مہیش کمار گوڑ
ریاست کے میونسپل انتخابات میں 75فیصد کانگریس پارٹی کی شاندار کامیابی عوام کے خط اعتماد کا اظہار پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ کی نظام آباد صحافتی کانفرنس۔ عوام سے کیا اظہار تشکر نظام آباد:13/فروری (اردو لیکس) پی سی سی صدر و ایم ایل سی مسٹر مہیش کمار گوڑ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
کوتہ گوڑم میں ہنگامی سیاست: کے ٹی راما راؤ کی بی آر ایس کی جانب سے سی پی آئی کو غیر مشروط حمایت کی پیشکش
تلنگانہ کے کوتہ گوڑم کارپوریشن کے انتخابی نتائج میں ہنگ صورتحال پیدا ہونے کے بعد بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے دلچسپ سیاسی بیان دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگر کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا بی آر ایس کے ساتھ مل کر آگے بڑھے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات میں مجلس کی مضبوط پیش قدمی، 66 نشستوں پر کامیابی
تلنگانہ کے مختلف بلدیات اور کارپوریشنوں میں مجلس نے بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے 66 امیدواروں کو منتخب کروانے میں کامیابی حاصل کی۔ مجلس نے ان بلدی انتخابات میں تقریبا 220 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کئے تھے۔ ان میں سے 8 بجے شب تک موصولہ اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
عادل آباد میں کسی پارٹی کو نہیں ملی واضح اکثریت
عادل آباد ۔ عادل آباد میونسپل انتخابات کے حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ 49 وارڈز پر مشتمل بلدیہ میں کسی بھی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہ ہونے کے باعث بلدیہ معلق (ہنگ) ہو گئی ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے…
مزید پڑھیں »