تلنگانہ
- فروری- 2026 -13 فروری
عادل آباد میں کسی پارٹی کو نہیں ملی واضح اکثریت،بی جے پی آگے
عادل آباد: ریاست تلنگانہ عادل آباد میونسپلٹی میں کسی بھی پارٹی کو اکثریت حاصل نہیں ہوئی۔ بی جے پی اکثریت کے ہدف سے چار نشستیں پیچھے رہ گئی۔ بی جے پی نے 21 وارڈز میں کامیابی حاصل کی، کانگریس نے 11، بی آر ایس نے 6، ایم آئی ایم…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات۔ ابھی تک کس پارٹی حاصل ہوئی کتنی نشستیں؟
حیدرآباد: تلنگانہ میونسپل انتخابات میں کانگریس پارٹی نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ 116 میونسپلٹیوں کے 2,582 وارڈز کے نتائج سامنے آئے۔ ان میں کانگریس نے 1,347 وارڈز میں کامیابی حاصل کی اور 64 میونسپلٹیوں پر قبضہ کیا۔ رات 8 بجے تک کی اطلاع کے مطابق کل ہند مجلس…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات سے متعلق اب تک کے نتائج – کانگریس 60 ؛ بی آر ایس 15 اور 16 بلدیات میں معلق
ریاست بھر میں حالیہ دنوں مجموعی طور پر 7 میونسپل کارپوریشنوں اور 116 میونسپلٹیوں کے انتخابات منعقد ہوئے تھے، جن کی ووٹوں کی گنتی آج جاری ہے۔ کل 136 کاؤنٹنگ مراکز پر ووٹوں کی شماری کی جا رہی ہے۔ شام 4 بجے تک موصولہ نتائج کے مطابق کانگریس پارٹی نے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
کویتا کو جھٹکا.. ہمارا تلنگانہ جاگروتی سے کوئی تعلق نہیں۔ کامیاب امیدوار سرینواس کا سنسنی خیز بیان
حیدرآباد ۔ جوگولامبا گدوال ضلع کے وڈےپلی میونسپلٹی میں اپنے امیدواروں کی جیت اور چیئر مین کی کرسی حاصل کرنے کا دعویٰ کرنے والی تلنگانہ جاگروتی چیف کویتا کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ یہاں سے جیتنے والے فارورڈ بلاک کے امیدوار وڈےپلی سرینواس نے کہا کہ ان کا…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
دو امیدواروں کو ملے برابر ووٹ، قسمت کا فیصلہ — دوباک میں لکی ڈرا سے بی آر ایس امیدوار کامیاب
تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کے دوباک بلدیہ کے انتخابات میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں سنسنی خیز انتخابی مقابلے کے بعد بالآخر قسمت نے فیصلہ کن کردار ادا کیا ۔وارڈ نمبر 3 میں بی جے پی اور بی آر ایس امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ رہا۔ ووٹوں…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ووٹوں کی گنتی کے دوران بی جے پی امیدوار چل بسیں
حیدرآباد: میونسپل انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ منچریال ضلع کی لکشیٹی پیٹ میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 10 سے مقابلہ کرنے والی بی جے پی کی امیدوار ایلماں کا دیہانت ہو گیا۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور گنتی کے دن ہی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
نلگنڈہ ضلع میں کانگریس کا قبضہ
نلگنڈہ: تلنگانہ میونسپل انتخابات کے نتائج میں کانگریس تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ضلع کی چھ میونسپلٹیوں پر پارٹی نے مکمل قبضہ کر لیا ہے۔ چندور، چٹیال، دیوراکونڈا، ہالیہ، مریال گوڑہ اور نندی کونڈا کی میونسپلٹیوں میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی۔چندور میں 10 وارڈز میں سے…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
بلدی انتخابات کانگریس آگے۔ گاندھی بھون میں جشن
حیدرآباد: تلنگانہ میں میونسپل انتخابات کے نتائج کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ 116 میونسپلٹیوں اور 7 کارپوریشنوں میں ووٹوں کی گنتی ہو رہی ہے۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج میں کانگریس برتری میں نظر آ رہی ہے۔ زیادہ تر بلدیات میں وہ اکثریت کی طرف بڑھ رہی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ضلع نلگنڈہ چٹیال کے ایک وارڈ سے زنخہ کامیاب
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ نلگنڈہ ضلع کے میونسپل انتخابات میں زنخہ نے سنسنی خیز کامیابی حاصل کی ہے۔ چٹیال میونسپلٹی کے پہلے وارڈ میں ٹرانس جینڈر سدھاکر نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کیا اور 109 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کر…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ایک ووٹ سے کانگریس امیدوار محمد اعجاز کی سنسنی خیز کامیابی
تلنگانہ کی بلدی سیاست میں انتہائی دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جہاں دو مختلف بلدیات میں کانگریس امیدوار محض ایک ووٹ کے فرق سے کامیاب قرار پائے۔ ناگر کرنول ضلع کے کلواکرتی کے 10 ویں وارڈ میں کانگریس امیدوار اعجاز کو 259 جبکہ بی آر ایس کے امیدوار طاہر…
مزید پڑھیں »