تلنگانہ
- فروری- 2026 -13 فروری
ایک ووٹ سے کانگریس امیدوار محمد اعجاز کی سنسنی خیز کامیابی
تلنگانہ کی بلدی سیاست میں انتہائی دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جہاں دو مختلف بلدیات میں کانگریس امیدوار محض ایک ووٹ کے فرق سے کامیاب قرار پائے۔ ناگر کرنول ضلع کے کلواکرتی کے 10 ویں وارڈ میں کانگریس امیدوار اعجاز کو 259 جبکہ بی آر ایس کے امیدوار طاہر…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات کا پہلا نتیجہ بی آر ایس کے حق میں
تلنگانہ بلدی انتخابات کی گنتی میں پہلا نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔ رنگاریڈی ضلع کے ابراہیم پٹنم میونسپلٹی کے 12ویں وارڈ میں بی آر ایس کے امیدوار تریلوک نے کامیابی حاصل کر لی ہے، جبکہ 11ویں وارڈ میں بھی بی آر ایس امیدوار ہی فاتح قرار پائے ہیں۔ بلدی…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع – نتائج کا بے چینی سے انتظار
ریاست میں بلدی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ 116 بلدیات اور 7 میونسپل کارپوریشنوں کے تحت منعقدہ انتخابات کے بیلٹ باکسوں میں موجود ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ بلدیات کے ابتدائی نتائج صبح 10 بجے تک آنے کا امکان ہے، جبکہ کارپوریشن انتخابات کے نتائج…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کے لئے نئی ہیلت اسکیم 15 دن میں نافذ
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین، اساتذہ اور وظیفہ یافتہ ملازمین کے لیے نئی ہیلتھ اسکیم کو 15 دنوں کے اندر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سکریٹریٹ میں چیف سکریٹری راماکرشنا راؤ کی صدارت میں ایمپلائیز ہیلتھ کیئر ٹرسٹ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
کانٹے کا مقابلہ – بیالٹ باکس میں بند امیدواروں کی قسمتیں، چند گھنٹوں میں کھلے گا بلدی سیاست کا بڑا راز
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے نتائج کے تعلق سے سیاسی حلقوں اور عوام میں غیر معمولی تجسس اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔ مختلف جماعتوں کے امیدوار فی الحال کھل کر کامیابی کا دعویٰ کرنے سے گریزاں ہیں، کیونکہ بیشتر بلدیات اور میونسپل کارپوریشنوں میں کانگریس، بی آر…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
ایکریڈیشن رولز کو چیلنج، ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے فوری سماعت کا حکم دے دیا
صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈز کی معیاد پر تلنگانہ ہائی کورٹ کا نوٹس، سماعت 26 فروری کو مقرر ایکریڈیشن رولز کو چیلنج، ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے فوری سماعت کا حکم دے دیا حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے صحافیوں کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کی معیاد ختم ہونے…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
شناخت دیکھ کر ٹرین میں ایک شخص پر حملہ۔ مہاراشٹرا جانے کے دوران حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد ۔ ٹرین میں سفر کے دوران ایک مسافر محمد عمران پر مبینہ طور پر ان پر مذہبی شناخت کی بنیاد حملہ کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے سے متعلق عمران کی پولیس کو دی گئی تفصیلات پر مشتمل ویڈیو 11 فروری کو سوشل میڈیا پر سامنے آیا …
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات کے مزید دو اگزٹ پول کے نتائج بھی جاری
تلنگانہ کے بلدی انتخابات کے نتائج سے متعلق مختلف ایگزٹ پول سروے ایک ایک کر کے سامنے آ رہے ہیں۔ پیپلز پلس ایگزٹ پول نے کانگریس کی برتری کا اندازہ ظاہر کیا تھا، جبکہ اب مزید دو سروے اداروں نے بھی اپنی پیش قیاسی جاری کر دی ہیں۔ بیکن…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے نئی ہیلت اسکیم ہوگی جلد نافذ، تنخواہ سے ڈیڑھ فیصد کٹوتی متوقع
حیدرآباد: سرکاری ملازمین، اساتذہ اور ریٹائرڈ ملازمین کے لیے جلد “نیو ایمپلائیز ہیلتھ اسکیم” نافذ کی جائے گی۔ اس سلسلے میں جمعرات کو چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ کی قیادت میں اہم اجلاس ہوگا۔ نئی اسکیم کے تحت پرانی خامیوں کو دور کرتے ہوئے ملازمین کی بنیادی تنخواہ سے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات میں کون جیتے گا؟ ایگزٹ پول جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں میونسپل انتخابات کی پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ شام پانچ بجے تک پولنگ کا وقت تھا لیکن قطار میں موجود ووٹرس کو پانچ بجے کے بعد بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی۔ پولنگ کے اختتام کے بعد ایگزٹ پولز کے نتائج سامنے آ…
مزید پڑھیں »