تلنگانہ
- فروری- 2026 -11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات کے اگزٹ پول جاری – کانگریس کو سبقت – مجلس کو بادشاہ گر کا موقف
تلنگانہ میں میونسپل انتخابات کی پولنگ کا عمل اختتام پذیر ہوگیا۔ شام پانچ بجے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے باوجود قطاروں میں موجود ووٹروں کو بعد ازاں بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی۔ پولنگ مکمل ہونے کے ساتھ ہی مختلف ایگزٹ پولس کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
کانگریس امیدوار کا کالر پکڑنے کے الزام پر تنازعہ، سنگاریڈی میں جگا ریڈی کا پولیس کو کھلا چیلنج
تلنگانہ کے سنگاریڈی بلدیہ میں پولس اور کانگریس قائد و سابق رکن اسمبلی جگا ریڈی کے درمیان شدید تکرار پیش آئی۔ 34ویں وارڈ میں مبینہ طور پر کانگریس امیدوار کو روکنے اور سیرکل انسپکٹر کی جانب سے کالر پکڑنے کے واقعہ پر تنازعہ شروع ہوا، جس پر کانگریس کارکنوں نے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ناگر کرنول میں جعلی ووٹ کا الزام، بی آر ایس و کانگریس کارکنوں میں تصادم
تلنگانہ کے ناگر کرنول بلدیہ کے 15ویں وارڈ میں مبینہ طور پر جعلی ووٹ ڈلوانے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں بی آر ایس کارکنوں نے کانگریس سے وابستہ چند افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کا دعویٰ کیا اطلاعات کے مطابق ووٹر لسٹ میں عمر…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات دوپہر ایک بجے تک 48.54 فیصد پولنگ
حیدرآباد: ریاست بھر میں 116 میونسپلٹیز اور 7 کارپوریشنز میں پولنگ جاری ہے۔ پولنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور ابتدائی دو گھنٹے کافی جوش و خروش کے ساتھ گزرے تاہم بعد میں گرمی اور دیگر وجوہات کی بنا پر پولنگ کی رفتار کچھ سست ہوئی۔ صبح 11 بجے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات – دوپہر ایک بجے تک 48 فیصد سے زائد پولنگ
تلنگانہ میں جاری بلدی انتخابات کے دوران ریاست بھر میں ووٹنگ کا عمل اکا دکا واقعات کے ماسوا پُرامن ماحول میں جاری ہے اور عوام کی قابلِ ذکر شرکت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ دوپہر ایک بجے تک مجموعی طور پر 48.54 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ سرکاری اعداد…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
کریم نگر ایم ایل اے گنگولا کملاکر پولیس پر برہم – گرفتار بی آر ایس لیڈر کو گاڑی سے نکال لیا
تلنگانہ کے کریم نگر میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے ایک پولنگ مرکز پر کشیدگی پیدا ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ کانگریس کارکنوں کی مبینہ بے ضابطگیوں کو روکنے والے بی آر ایس لیڈر کُرّا تروپتی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اس گرفتاری کو سابق وزیر و ایم…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
جگتیال بلدیہ کے 31 وارڈ میں مجلس اور بی آر ایس کارکنوں کے درمیان بحث و تکرار
جگتیال بلدیہ میں چہارشنبہ کو ہونے والے بلدی انتخابات میں 31ویں وارڈ میں بی آر ایس اور مجلس پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی اور دھکم پیل کے باعث صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ نعرے بازی کے معاملے پر پیدا ہونے والا تنازعہ جھگڑے کی شکل اختیار کر گیا۔…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
بودھن کے پولنگ مراکز پر ہنگامہ آرائی، دو افراد فرضی ووٹ ڈالتے پکڑے گئے
بودھن میں میونسپل پولنگ کے دوران کشیدگی، فرضی ووٹ ڈالنے کی کوشش ناکام بودھن: تلنگانہ کے بلدی انتخابات کے دوران بودھن بلدیہ کے مختلف پولنگ مراکز پر کشیدہ صورتحال دیکھنے میں آئی۔ رکاس پیٹ کے بوتھ نمبر 24 اور گوشالہ علاقے کے بوتھ نمبر 78 پر دوسرے افراد کے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
حیدرآباد کی بلدی تاریخ میں بڑا فیصلہ – جی ایچ ایم سی تین کارپوریشنوں میں تقسیم
تلنگانہ حکومت نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کو انتظامی سہولت اور شہری خدمات کو مؤثر بنانے کے مقصد سے تین علیحدہ میونسپل کارپوریشنوں میں تقسیم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ نئے انتظام کے تحت جی ایچ ایم سی، ملکاجگیری اور سائبرآباد کو…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی پولنگ کا آغاز
حیدرآباد: تلنگانہ میں میونسپل انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ 7 میونسپل کارپوریشنوں کے 412 ڈویژنوں اور 116 بلدیات کے 2,569 وارڈوں میں ووٹنگ جاری ہے، جو صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ اپنے حقِ رائے دہی کے استعمال کے لیے ووٹر…
مزید پڑھیں »