تلنگانہ
- دسمبر- 2025 -3 دسمبر
محمد علی شبیر کا مرکز سے امید پورٹل کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ
تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، او بی سی و اقلیتی امور محمد علی شبیر نے مرکز سے مطالبہ کیا ہے کہ تلنگانہ کی وقف جائیدادوں کی تفصیلات Umeed پورٹل پر اپلوڈ کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی جائے۔ موجودہ ڈیڈ لائن 5 دسمبر کو ختم…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام – کویتا کی ریاستی الیکشن کمیشن سے نمائندگی
چیف منسٹر ریونت ریڈی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا کی ریاستی الیکشن کمیشن سے نمائندگی گرام پنچایت انتخابات کے صاف و شفاف اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانے کا مطالبہ صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا کی قیادت میں ایک وفد…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
ہندو دیوی دیوتاوں کے خلاف چیف منسٹر رہونت ریڈی کا بیان – بی جے پی کارکنوں کی جانب سے گاندھی بھون کے گھیراو کی کوشش
حیدرآباد کے نامپلی میں واقع تلنگانہ بی جے پی دفتر کے قریب اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہندو دیوی دیوتاؤں پر دیے گئے بیان کے خلاف بی جے پی کارکنوں نے احتجاج کیا۔کانگریس کے دفتر گاندھی بھون کا گھیراؤ کرنے کے لیے ریلی کی…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ کے چار اضلاع میں آج چہارشنبہ کو بارش – جمعرات اور جمعہ کو حیدرآباد سمیت کئی اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی
محکمہ موسمیات کے مطابق آج چہارشنبہ کو تلنگانہ کے 4 اضلاع — ناگر کرنول، نلگنڈہ، ونپرتی اور گدوال — میں بارش ہونے کا امکان ہے، جبکہ ریاست کے دیگر اضلاع سمیت حیدرآباد میں موسم خشک رہے گا۔ادھر عادل آباد، اصف آباد اور نظام آباد میں شدید سرد لہر چلنے…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
حیدرآباد میں 8 سالہ گونگے لڑکے پر آوارہ کتوں کا حملہ۔ چیف منسٹر کا شدید رد عمل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے حیات نگر کے شیو گنگا کالونی میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ گونگے بچے پریم چند پر حملہ کر کے اسےشدید زخمی کر دیا۔ بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا جب اچانک 15 تا 20 کتوں نے اسے گھیرلیا اور اس پر حملہ کردیا…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
سونیا اور راہول پر مقدمات سیاسی انتقام — کانگریس آخری دم تک لڑنے کو تیار: چیف منسٹر ریونت ریڈی
کانگریس کی اعلیٰ قیادت کے دفاع میں آج گاندھی بھون میں منعقدہ پی سی سی کے اجلاس میں تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے مرکز پر سنگین سیاسی انتقام کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ حقیقت نہیں بلکہ…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
شہدائے تلنگانہ کی یاد میں دفتر جاگروتی میں میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ
شہدائے تلنگانہ کی یاد میں دفتر جاگروتی میں میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ کے کویتا و دیگر نے خون کا عطیہ دیا۔خدمت خلق کے لئے نوجوانوں سے آگے آنے کی اپیل شہداء کے خاندانوں اور جہد کاروں کے ساتھ انصاف کا مطالبہ حکومت کو 9 دسمبر تک مہلت۔بصورت دیگر شدید احتجاج…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
سعودی بس حادثہ میں زندہ بچ جانے والے واحد نوجوان شعیب صحت یابی کے بعد حیدرآباد واپس
سعودی عرب میں 17 نومبر کو پیش آئے خوفناک بس حادثے میں واحد زندہ بچ جانے والے حیدرآبادی نوجوان محمد عبدالشعیب صحت یاب ہوکر وطن واپس آگئے۔ مکہ سے مدینہ جانے والی عمرہ زائرین کی بس ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آگئی تھی جس میں 45…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
حیدر آباد کے آسمان پر 4 دسمبر کو سال کا آخری "سوپر مون” نظر آئے گا
حیدر آباد کے آسمان پر سال 2025 کا آخری "سوپر مون” نظر آئے گا حیدر آباد کے آسمان پر 4 دسمبر کی شام ایک شاندار فلکی منظر کا انتظار ہے، جب سال 2025 کا آخری سوپرمون نمودار ہوگا۔ فلکی ماہرین نے اس چاند کو "کولڈ مون” کا نام دیا…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
حیدرآباد میں ایک ہی دن تین مختلف کالجوں میں 3 طلبہ کی خودکشی — والدین میں تشویش ، طلبہ تنظیموں کا احتجاج
ایک ہی دن تین مختلف کالجوں میں تین طلبہ کی خودکشی — والدین میں کہرام، طلبہ تنظیموں کا احتجاج حیدرآباد -2 دسمبر ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں پیش آئے افسوناک واقعہ میں ایک ہی دن تین مختلف کالجوں میں تین طلبہ نے خودکشی کر لی۔ شہر کے مضافاتی علاقہ…
مزید پڑھیں »