تلنگانہ
- فروری- 2026 -8 فروری
تلنگانہ میں بلدیات اور کارپوریشن کے چیئرمین اور میئر کے 16 فروری کو انتخابات
ریاستی الیکشن کمیشن نے میئر، ڈپٹی میئر کے ساتھ میونسپل چیئرپرسن اور وائس چیئرپرسن کے انتخابات سے متعلق جامع رہنمایانہ خطوط جاری کردیئے ہیں ۔ میونسپل انتخابات کی گنتی 13 فروری کو مکمل ہونے کے بعد اسی ماہ کی 16 تاریخ کو ان عہدوں کے لیے بالواسطہ انتخاب عمل…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
کسی بھی ضلع کو ختم کرنے یا نیا ضلع بنانے کا کوئی منصوبہ حکومت کے زیرِ غور نہیں ہے : چیف منسٹر ریونت ریڈی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی ضلع کو ختم کرنے یا نیا ضلع بنانے کا کوئی منصوبہ حکومت کے زیرِ غور نہیں ہے۔ بھوپال پلی میں بلدی انتخابات کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھوپال پلی ضلع کو کانگریس پارٹی ختم…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
صحافی اکرم علی محمد ابوایمل کا پاسپورٹ منسوخ – تلنگانہ ہائی کورٹ نے حکومت کے فیصلہ کو برقرار رکھا
تلنگانہ ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی شخص سے ملک کی سلامتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہونے کا اندیشہ ہو تو حکومت کو اس کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ اسی بنیاد پر ایک صحافی کے پاسپورٹ کی منسوخی کو درست قرار دیا…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
جہد کاروں کو اراضی کی عدم فراہمی کیخلاف 12 فروری کو آتما گورو سبھا: کے کویتا
بی سی تحفظات کیخلاف عرضی داخل کرنے والے مادھو ریڈی کو بی آر ایس ٹکٹ کی فراہمی تشویشناک *بی آر ایس اور کانگریس نے عوام کو مایوس کیا۔ بی جے پی کی بات کرنا ہی فضول ہے* جہد کاروں کو اراضی کی عدم فراہمی کیخلاف 12 فروری کو آتما گورو…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
بلدیہ کے انتخابی مہم میں جذباتی منظر: کانگریس کے سینئر لیڈر جیون ریڈی رو پڑے
تلنگانہ میں جاری بلدی انتخابات میں جگتیال بلدیہ کی انتخابی مہم کے دوران کانگریس پارٹی کے سابق رکن کونسل جیون ریڈی نے اپنے حامیوں کو ٹکٹ نہ ملنے پر دکھ کا اظہار کیا ایک موقع پر وہ عوام کے سامنے رو پڑے۔ انہوں نے کہا کہ اس عمر میں…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
ہیٹ اسپیچ کے خلاف سخت قانون کا اعلان – مسلم ریزرویشن کے تحفظ کا چیف منسٹر ریونت ریڈی کا وعدہ
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر (ہیٹ اسپیچ) پر قابو پانے کے لیے آئندہ اسمبلی اجلاسوں میں قانون لایا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ سماج میں ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے نفرت انگیز تقاریر پر روک لگانا ناگزیر ہے۔ حیدرآباد میں…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
جنگاؤں میں ایک روزہ حج تربیتی پروگرام
جنگاؤں میں ایک روزہ حج تربیتی پروگرام سیکریٹری ضلع حج سوسائٹی جنگاؤں محمد خواجہ مجتہدالدین کی اطلاع کے بموجب ضلع حج سوسائٹی کی جانب سے اور صادق فاؤنڈیشن کے حسن تعاون سے جنگاؤں میں ایک روزہ حج تربیتی پروگرام برائے عازمین حج بروز اتوار بتاریخ 8 فبروری بمقام رما دیوی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
تلنگانہ میں ووٹروں کی جامع نظرِثانی کی تیاریاں مکمل، ایس آئی آر نوٹیفکیشن اپریل یا مئی میں جاری ہونے کا امکان : ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی
حیدرآباد: تلنگانہ میں رائے دہندگان کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) کے لیے اپریل اور مئی کے مہینہ میں نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی نے بتایا کہ ریاست میں ایس آئی آر کے سلسلے میں پیشگی تیاریاں جاری ہیں۔ تیاریوں کے…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
کے کویتا کی مقتولہ وکیل سواپنا کے افراد خاندان سے ملاقات
کے کویتا کی مقتولہ وکیل سواپنا کے افراد خاندان سے ملاقات پولیس بروقت کارروائی کرتی تو یہ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش نہ آتا معاملہ کی سماعت فاسٹ ٹریک کورٹ میں کی جائے۔ ملزمین کو جلد سزا دلانے پر زور گروکلس کی حالت بھی ابتر۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
نظام رُباط حج 2026 کے لیے قرعہ اندازی۔سابق ریاستِ نظام کے 695 حجاج کو حج 2026 کے دوران مکہ مکرمہ میں مفت قیام کی سہولت
حیدرآباد، 5 فروری:حج 2026 کے لیے نظام رُباط میں قیام کی الاٹمنٹ کے سلسلے میں قرعہ اندازی (قرعہ) منگل کے روز چومحلہ پیلس میں اوقاف کمیٹی، ایچ ای ایچ دی نظام کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی۔ یہ قرعہ اندازی خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے ڈیجیٹل انداز میں انجام دی…
مزید پڑھیں »