تلنگانہ
- نومبر- 2025 -28 نومبر
حیدرآباد میں قطب شاہی درگاہ کے قبرستان کی مسماری – مجلس کا پولیس اسٹیشن میں احتجاج ؛ خاطیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ ناگول پولیس اسٹیشن حدود میں واقع 400 سالہ قطب شاہی درگاہ حضرت متّو شاہ باباؒ کے احاطہ میں قبروں کو منہدم کرکے زمین دوز کردی گئی ۔ یہ عمل مبینہ طور پر پڑوس کے ایک خانگی اسکول کی پرنسپل کی ہدایت پر ایک کنٹراکٹر کے…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں زلزلے کے جھٹکے !
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے پوڈورو منڈل کے راکم چرلہ گاؤں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تقریباً ایک سیکنڈ تک زمین لرزنے سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور پورے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ واقعہ کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
جاگروتی جنم باٹا کے تحت کویتا کا کاماریڈی کا دورہ آبپاشی و دیگر مسائل کا جائزہ
نظام ساگر میں جمع مٹی کو فی الفور نکالا جائے تاریخی اہمیت کے حامل پروجیکٹ سے آئندہ نسلوں کو فائدہ پہنچانا ضروری جاگروتی جنم باٹا کے تحت کویتا کا کاماریڈی کا دورہ آبپاشی و دیگر مسائل کا جائزہ صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے جنم باٹا پروگرام کے تحت…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
حیدرا کے کمشنر رنگاناتھ پر تلنگانہ ہائی کورٹ برہم – عدالت میں پیش نہ ہونے پر غیر ضمانتی وارنٹ جاری کرنے کا انتباہ
تلنگانہ ہائی کورٹ نے حیدرا کے کمشنر اے وی رنگاناتھ کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ شخصی طور پر عدالت میں پیش نہ ہوں تو ان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا جائے گا۔ بتکما کنٹہ تنازعہ کیس میں عدالت نے انہیں 5 دسمبر سے…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
تلنگانہ گروپ 2 میں منتخب امیدواروں کو ملی ہائی کورٹ سے بڑی راحت
تلنگانہ میں 2015 گروپ۔2 میں منتخب امیدواروں کے لیے بڑی کامیابی سامنے آئی ہے۔ چیف جسٹس کی ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے اُس فیصلے کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے جس میں 2015–16 گروپ۔2 نتائج اور منتخبہ فہرست کو منسوخ قرار دیا گیا تھا۔ تلنگانہ پبلک سروس…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
لڑکے والوں نے شادی کا رشتہ اچانک توڑ دیا – بیٹی کی شادی منسوخ ہونے پر باپ نے کرلی خودکشی ؛ حیدرآباد میں افسوناک واقعہ
بیٹی کی شادی منسوخ — صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ کی خودکشی، حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بیٹی کی شادی آخری لمحے پر منسوخ ہونے سے صدمہ برداشت نہ کرپانے والے باپ نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
محمد علی شبیر سے تبلیغی جماعت مرکز شاہین نگر کے ذمہ داروں کی ملاقات
تبلیغی جماعت مرکز شاہین نگر کے ذمہ داروں کی محمد علی شبیر سے ملاقات حیدر آباد ۔ 26 نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے ایس سی ؛ ایس ٹی ؛ بی سی اور میناریٹی محمد علی شبیر سے تبلیغی جماعت مرکز شاہین نگر کے ذمہ داروں کے…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
مخالف بی سی پالیسیز‘کانگریس کی اقتدار سے بےدخلی ناگزیر : کے کویتا
مخالف بی سی پالیسیز‘کانگریس کی اقتدار سے بےدخلی ناگزیر پسماندہ طبقات کو دھوکہ دیاجارہاہے۔حکومت کا ذات پات پر مبنی سروے اغلاط کا پلندہ گرام پنچایت سطحوں پر تمام طبقات کے اعدادوشمار پیش کئے جائیں دفتر تلنگانہ جاگروتی میں کے کویتا کی پریس کانفرنس صدرتلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے کہاکہ…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
سسرال والوں کی ہراسانی سے دل برداشتہ داماد نے زہر پی کر خودکشی کرلی — میدک ضلع کے ویلدرتی میں المناک واقعہ، بیوی اور ساس سسر پر مقدمہ درج
سسرال والوں کی ہراسانی سے دل برداشتہ داماد نے زہر پی کر خودکشی کرلی — ویلدرتی میں المناک واقعہ، بیوی اور سسرالیوں پر مقدمہ درج تلنگانہ کے میدک ضلع کے ویلدرتی منڈل مرکز میں ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں بیوی کے گھر نہ آنے اور سسرال والوں کی…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
گریٹرحیدرآباد میں مضافات کی 27 بلدیات اور کارپوریشن ضم – تلنگانہ کابینہ کا فیصلہ
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں سکریٹریٹ میں منعقدہ تلنگانہ کابینہ کا طویل اجلاس اختتام پذیر ہوا، جو تقریباً چار گھنٹے جاری رہا۔ اجلاس میں متعدد اہم امور پر تفصیلی غور و خوض کرتے ہوئے منظوری دی گئی ۔کابینہ نے ایک اہم فیصلے میں اوٹر رنگ روڈ کے…
مزید پڑھیں »