تلنگانہ
- نومبر- 2025 -3 نومبر
کپاس کے کسانوں کے مسائل پر کلکٹر عادل آباد سے ایم ایل سی کے۔ کویتا کی فون پر بات چیت
عادل آباد سے خضر احمد یافعی کی رپورٹ عادل آباد، 3/ نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ جاگرتی صدر و ایم ایل سی محترمہ کے۔ کویتا نے اپنے دورہ عادل آباد کے موقع پر کپاس کے کسانوں کو درپیش مشکلات پر ضلع کلکٹر عادل آباد سے فون پر تفصیلی بات چیت کی۔…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ بس حادثہ – بیرسٹر اویسی کا اظہار تعزیت
کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ، بیرسٹر اسد الدین اویسی نے رنگا ریڈی ضلع کے مرزاگوڑہ میں پیش آئے المناک بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، جہاں ایک ٹپر لاری کے تلنگانہ آر ٹی سی بس سے ٹکرانے کے…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
حادثہ پر وزیر اعظم نریندرمودی کا اظہار رنج
نئی دہلی: تلنگانہ کے چیوڑلہ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ارکان خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ زخمی افراد کی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
بس حادثہ مہلوکین کے ورثا کیلئے ایکس گریشا کا اعلان
حیدرآباد: رنگا ریڈی ضلع کے چیوڑلہ منڈل میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے کی تحقیقات کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ریاستی وزیر پونّم پربھاکر نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ارکان خاندان کی مدد کرے گی۔ انھوں…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
بس حادثہ ۔ نعشوں کا مقام حادثہ پر ہی پوسٹ مارٹم
حیدرآباد ۔چیولہ میں پیش آئے بس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم مقام واقعہ پر ہی کرنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ اس مقصد کے تحت عثمانیہ میڈیکل کالج، تانڈور اور وقار آباد کالج کے فورینسق ماہر ڈاکٹروں کی ٹیموں کو طلب کیا…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے ناموں کی تازہ فہرست
حیدرآباد: ضلع رنگا ریڈی ضلع میں پیش آئے سڑک حادثے میں اب تک 21 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک شدگان میں آر ٹی سی بس اور لاری ڈرائیوروں کے علاوہ سات مرد، 12 عورتیں اور ایک بچہ شامل ہیں۔ متعدد ہلاک شدگان کی تفصیلات حکام نے جاری کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ بس حادثہ – مرنے والوں میں تین جوان بہنیں بھی شامل
تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع کے مرزاگوڑہ میں پیش آئے خوفناک بس حادثے میں ایک ہی خاندان کی تین بہنیں ہلاک ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وقارآباد ضلع کے تانڈور سے تعلق رکھنے والے ایلیا گوڑ کی تین بیٹیاں — نندنی (ڈگری فرسٹ ایئر)، سائی پریا (ڈگری تھرڈ ایئر) اور…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ بس حادثہ – 10 مہلوکین اور 14 زخمیوں کی ہوئی شناخت
تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع کے مرزا گوڑ علاقے میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں آر ٹی سی بس اور لاری ڈرائیوروں کے علاوہ 7 مرد، 12 خواتین اور ایک کمسن بچہ شامل ہیں۔ حادثے میں کئی مسافر…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ بس حادثہ – بس میں 70 مسافر سوار تھے مرنے والوں میں 12 خواتین ‘ 8 مرد اور ایک شیرخوار ؛ حیدرآباد آنے کے دوران حادثہ
تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع کے مرزا گوڑہ میں پیر کی صبح خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق تاندور ڈپو سے حیدرآباد جا رہی ٹی ایس 34 ٹی اے 6354 نمبر کی آر ٹی سی بس، کنکر سے بھری ہوئی ایک لاری سے ٹکرا گئی۔ بتایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ بس حادثہ – ماں ہلاک باپ شدید زخمی لیکن تین بچے معجزاتی طور پر محفوظ
تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے چیوڑلہ کے قریب خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق چیوڑلہ کے مرزا پور میں ایک آر ٹی سی بس کو کَنکَر سے بھری ہوئی ٹِپر نے ٹکر ماری اور بعد میں بس پر الٹ گئی۔ اس ہولناک حادثے میں 21 افراد ہلاک ہو…
مزید پڑھیں »