تلنگانہ
- نومبر- 2025 -26 نومبر
سسرال والوں کی ہراسانی سے دل برداشتہ داماد نے زہر پی کر خودکشی کرلی — میدک ضلع کے ویلدرتی میں المناک واقعہ، بیوی اور ساس سسر پر مقدمہ درج
سسرال والوں کی ہراسانی سے دل برداشتہ داماد نے زہر پی کر خودکشی کرلی — ویلدرتی میں المناک واقعہ، بیوی اور سسرالیوں پر مقدمہ درج تلنگانہ کے میدک ضلع کے ویلدرتی منڈل مرکز میں ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں بیوی کے گھر نہ آنے اور سسرال والوں کی…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
گریٹرحیدرآباد میں مضافات کی 27 بلدیات اور کارپوریشن ضم – تلنگانہ کابینہ کا فیصلہ
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں سکریٹریٹ میں منعقدہ تلنگانہ کابینہ کا طویل اجلاس اختتام پذیر ہوا، جو تقریباً چار گھنٹے جاری رہا۔ اجلاس میں متعدد اہم امور پر تفصیلی غور و خوض کرتے ہوئے منظوری دی گئی ۔کابینہ نے ایک اہم فیصلے میں اوٹر رنگ روڈ کے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
وندے ماترم پر کونسل میں طوفان! جی ایچ ایم سی اجلاس میں بی جے پی– مجلس آمنے سامنے، میزوں پر چڑھ کر نعرے بازی—ایوان میدانِ جنگ بن گیا
گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے کونسل کے اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھی گئی ۔ مختلف مسائل پر مختلف جماعتوں کے ارکان کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا۔اجلاس میں میئر گدوال لکشمی نے وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایوان میں ’’وندے ماترم‘‘ گیت پیش کرنے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
تلنگانہ پنچایت انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا
حیدرآباد: تلنگانہ میں سرپنچ انتخابات کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ ریاستی الیکشن کمیشن نے منگل کی شام گرام پنچایت انتخابات کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پولنگ تین مرحلوں میں ہوگی۔ پہلے مرحلے کی پولنگ 11 دسمبر کو، دوسرے مرحلے کی 14 دسمبر کو جبکہ تیسرے مرحلے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
تلنگانہ گرام پنچایت انتخابات کا شیڈول اور نوٹیفکیشن آج ہوگا جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں گرام پنچایت انتخابات کا شیڈول اور نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونے والا ہے۔ ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے تلنگانہ کے 31 اضلاع کے 545 دیہی منڈلوں میں واقع 12,760 پنچایتوں اور 1,13,534 وارڈس کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ گرام پنچایت کے انتخابات تین…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
تلنگانہ کے ویمل واڈہ میں ڈبل بیڈ روم مکانات کے معائنے کے دوران بڑا حادثہ ٹل گیا
آصف علی سعادت سرسلہ ویمل واڈہ کے رکنِ اسمبلی اور سرکاری وِہپ آدی سرینواس اور سرسلہ انچارج کلکٹر گریمہ اگروال زیرِ تعمیر ڈبل بیڈ روم مکانات کے معائنے کے دوران ایک ممکنہ بڑے حادثے سے محفوظ رہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، ویمل واڈہ میونسپل حدود میں جاری تعمیراتی کاموں…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
نظام آباد ضلع میں ٹمریز کے طالب علم شیخ موسی کی مشتبہ موت کا واقعہ – بیرسٹر اویسی کی نمائندگی پر متاثرہ خاندان کو ملازمت اور معاوضہ کا تیقن
نظام آباد، 24 نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے بانسواڑہ منڈل کے چندور میں واقع ٹمریز (03) میں دسویں جماعت کے طالب علم شیخ موسی کی مشتبہ موت کے واقعہ پر صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ریاستی چیرمین…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد کے کوکاپیٹ میں زمین کی ریکارڈ نیلامی — فی ایکر قیمت 137 کروڑ روپے سے تجاوز
حیدرآباد — شہر حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ کوکاپیٹ کی اراضیات نے ایک بار پھر ریکارڈ قائم کردیا۔ نیاپولیس کے سروے نمبر 17 اور 18 کی زمینوں کی آن لائن نیلامی میں ایک ایکر زمین کی قیمت غیر معمولی طور پر 137.25 کروڑ روپے تک پہنچی۔ حکومت نے ایچ ایم…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
تلنگانہ کے کاما ریڈی ضلع میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کاماریڈی ضلع کے نظام ساگر منڈل کے ماگّی گاؤں کے قریب تیندوے کی آمد و رفت سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ رات کے وقت چیتے کے سڑک پار کرنے کے مناظر کو وہاں سے گزرنے والے ڈرائیورس نے اس جنگلی جانور کو دیکھا اور…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
سرکاری دواخانوں، تعلیمی اداروں اور بستیوں میں صورتحال انتہائی تشویشناک : کویتا
سرکاری دواخانوں، تعلیمی اداروں اور بستیوں میں صورتحال انتہائی تشویشناک ونپرتی کے عوام مشکلات سے دوچار۔خواتین کو کروڑ پتی بنانے کے نام پر کانگریس کی دھوکہ دہی صحت مند اور انصاف پر مبنی تلنگانہ کی تشکیل کے لئے اقدامات ناگزیر: کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے جاگروتی جنم…
مزید پڑھیں »