تلنگانہ
- نومبر- 2025 -20 نومبر
راشن کارڈ ہولڈرز کا ای- کے وائی سی کروانا ہے لازمی: موکا سریندر کا بیان
راشن کارڈ ہولڈرز کا ای- کے وائی سی کروانا ہے لازمی: موکا سریندر کا بیان سول سپلائی ڈپارٹمنٹ سرکل-2 یاقوت پورہ کے اے سی ایس او موکا سریندر نے کہا کہ جن لوگوں کو راشن کارڈمل گیا ہے اور وہ ابھی تک ای- کے وائی سی نہیں کر وایا ہے…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
تلنگانہ کے کئی اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں – آیندہ دو دن میں درجہ حرارت میں مزید کمی کے امکانات
تلنگانہ میں سردی کی لہر میں مزید شدت برقرار ہے، خصوصاً شمالی اضلاع شدید سرد ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں۔ ریاست میں کئی مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سے نیچے ریکارڈ کیا گیا، جبکہ 10 اضلاع میں درجہ حرارت سنگل ڈِجٹ تک محدود رہا۔ محکمہ…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
بیوی اور دو بچوں کا قتل کرنے والے شخص کو پھانسی کی سزا – تلنگانہ کے وقارآباد ضلع عدالت کا سنسنی خیز فیصلہ
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع عدالت نے ایک سنسنی خیز مقدمہ میں بیوی اور دو بچوں کے قتل کے مرتکب ملزم کو سزائے موت سنادی۔ یہ واردات 2019 میں پیش آئی تھی، جس میں پراوین نامی شخص نے اپنی بیوی اور دونوں بچوں کو قتل کرکے اسے خودکشی کا واقعہ ظاہر…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
مسجد نبوی ؐ میں بعد نماز جمعہ مدینہ بس حادثے کے شہیدوں کی نماز جنازہ۔جنت البقیع میں تدفین کے انتظامات
مدینہ منورہ۔20/نومبر۔مدینہ۔ بدر بس سانحہ میں شہید حیدرآبادی معتمرین کی نماز جنازہ مسجد نبویؐ میں کل 21 نومبر کوبعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ حکومت ہند اور حکومت تلنگانہ کی جانب سے سعودی حکام سے نمائندگی کی گئی تھی کہ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جاتے ہوئے راستے میں…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
مدینہ منورہ میں بس حادثہ کا شکارخاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی دکھ کی گھڑی میں بھارت راشٹرا سمیتی سوگوار خاندانوں کے ساتھ۔کے ٹی آر کی ارکان خاندان سے ملاقات
مدینہ منورہ میں بس حادثہ کا شکارخاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی دکھ کی گھڑی میں بھارت راشٹرا سمیتی سوگوار خاندانوں کے ساتھ۔کے ٹی آر کی ارکان خاندان سے ملاقات حیدرآباد۔20نومبر(پریس نوٹ)بی آر ایس ورکنگ صدرِ کے ٹی راما راو¿ نے آج مدینہ منورہ میں بس حادثہ کا شکار ہونے والے…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
سعودی بس حادثہ – جاں بحق افراد کی تدفین اور دیگر قانونی امور کی تکمیل کے لئے مدینہ میں ہندوستانی عہدیداروں کا اعلیٰ سطحی اجلاس
تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے مجلس کے رکن اسمبلی محمد ماجد حسین اور سکریٹری اقلیتی بہبود شفیع اللہ ا کے ہمراہ مدینہ میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تدفین کے اقدامات تیز کرنے کے سلسلے میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
فارمولا ای-کار ریس کیس میں کے ٹی آر کو بڑا جھٹکا: گورنر نے چارج شیٹ اور فنڈز کی تحقیقات کی منظوری دے دی
تلنگانہ کے سابق وزیر اور بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راو کو فارمولا ای-کار ریس کیس میں بڑا سیاسی اور قانونی جھٹکا لگا ہے۔ گورنر نے چارج شیٹ دائر کرنے اور فنڈز کے غلط استعمال کی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد اے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
انکم ٹیکس دھاوے۔ حیدرآباد کی ایک بریانی ہوٹل مالک کے مکان سے 5 کروڑ برآمد!
حیدرآباد: محکمہ انکم ٹیکس کے حکام کی جانب سے مشہور بریانی ہوٹلوں کے مالکان کے گھروں پر انکم ٹیکس حکام کی جانب سے دھاوے کئے گئے۔ اسی سلسلے میں ایک ہوٹل کے مالک کے گھر سے 5 کروڑ روپے برآمد ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس سے پہلے پستہ…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
کومی کے زیراہتمام 22نومبر کو ایک رو زہ ریاستی اردو کانفر نس،مشاعرہ وایوارڈ تقریب – وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین مہمان خصوصی
کومی کے زیراہتمام 22نومبر کو ایک رو زہ ریاستی اردو کانفر نس،مشاعرہ وایوارڈ تقریب حیدرآباد(راست) کانفیڈریشن آف مائناریٹی انسٹی ٹیوشنس کے زیراہتمام ایک روزہ اردوکانفرنس،مشاعرہ وایوارڈ تقریب کاانعقادعمل میں لایاجارہا ہے۔ جس کا عنوان”اردو رابطے کی زبان امن کا پیغام“ ر رکھاگیا ہے۔ ار دوکانفرنس 22نومبر، بروز ہفتہ صبح 9:30بجے،…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
مدینہ منورہ بس سانحہ شہداء کے لواحقین سے کے کویتا کی ملاقات
مدینہ منورہ بس سانحہ شہداء کے لواحقین سے کے کویتا کی ملاقات واقعہ پر شدید صدمہ اور غم میں برابر شریک ہونے کا اظہار ہر ممکنہ مدد اور ایکس گریشیا کی رقم میں اضافہ کا ریاستی حکومت سے مطالبہ صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے سعودی عرب میں پیش آئے…
مزید پڑھیں »