تلنگانہ
- نومبر- 2025 -18 نومبر
حیدرآباد کی تین مشہور بریانی ہوٹلس پر آئی ٹی کے دھاوے
حیدرآباد کی مشہور بریانی چینس پر آئی ٹی کے دھاوے پستہ ہاؤس، شاہ غوث اور محفل گروپ کی کئی شاخوں اور رہائش گاہوں پر تلاشی حیدرآباد:۔ انکم ٹیکس انویسٹی گیشن وِنگ، حیدرآباد نے منگل کے روز شہر کی تین سب سے بڑی بریانی ریسٹورنٹ چینس پستہ ہاؤس، شاہ غوث…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد کے جاں بحق عمرہ زائرئن کی تدفین کے لئے حکومت کا اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ : محمد علی شبیر
تلنگانہ حکومت کی جانب سے سانحۂ مدینہ کے متاثرین کیلئے 5 لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ حیدرآباد، 17 نومبر: سعودی عرب کے مدینہ روڈ پر عمرہ زائرین کی بس اور ٹینکر کے درمیان خوفناک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
اوقاف کے آن لائن رجسٹریشن کے لیے ’امید پورٹل ہیلپ ڈیسک‘ کا قیام – جماعتِ اسلامی ہند، ملک پیٹ کا قابل تقلید اقدام
اوقاف کے آن لائن رجسٹریشن کے لیے ’امید پورٹل ہیلپ ڈیسک‘ کا قیام حیدرآباد، 17؍ نومبر 2025 (پریس ریلیز)اوقافی جائیدادوں کے تحفظ اور ان کے اندراج کے عمل کو آسان و مؤثر بنانے کے مقصد سے جماعتِ اسلامی ہند، ملک پیٹ نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔آج جماعت کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کا دلخراش اور المناک بس حادثہ- امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ جناب محمد اظہر الدین کا متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت
مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کا دلخراش اور المناک بس حادثہ امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ جناب محمد اظہر الدین کا متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت وفد کے ہمراہ متاثرہ خاندانون سے ملاقات کر کے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب بس حادثہ کی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے حیدرآباد سے روانہ ہونے والے زائرین کی بس مکہ سے مدینہ کے سفر کے دوران خوفناک حادثہ کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 45 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ ہولناک سانحہ پیر کی صبح ایک بجے کے بعد پیش آیا، جب بس…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی سڑک حادثہ – مرکزی وزیر بنڈی سنجے کا اظہار تعزیت
مرکزی وزیر بنڈی سنجے نے سعودی عرب میں پیش آئے بس حادثے میں 42 عمرہ زائرین کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے اس سانحے کے بعد فوری طور پر ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ مرکزی وزیر…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ 45 اموات سنگین المیہ، چیئرمین اقلیتی کمیشن مسٹر طارق انصاری کا اظہار تعزیت
عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ 45 اموات سنگین المیہ، چیئرمین اقلیتی کمیشن مسٹر طارق انصاری ریاست تلنگانہ کے شہر حیدراباد سے تعلق رکھنے والے عمرہ زائرین جو مکے سے مدینے کے لیے مہو سفر تھے ان کی بس ایک ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا جانے کے بعد ان تمام…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی کا مدینہ حادثے پر اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی کا مدینہ حادثے پر اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین جناب سید عظمت اللہ حسینی نے مدینہ کے قریب پیش آئے اندوہناک بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس میں…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق ۔ سعودی عرب کے خوفناک بس حادثے سے حیدرآباد میں غم کی لہر
حیدرآباد۔سعودی عرب میں پیش آئے ہولناک بس حادثے نے حیدرآباد کو سوگ میں ڈبو دیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں اکثر کا تعلق شہر سے ہے جبکہ سب سے دردناک خبر رام نگر کے نذیر الدین خاندان سے موصول ہوئی ہے جن کے ایک ہی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مکہ حادثہ:جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے ایکس گریشا کا اعلان۔ ہر خاندان کے 2 افراد کو سعودی لے جانےکا انتظام
حیدرآباد: سعودی عرب بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے تلنگانہ کابینہ نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کو فی خاندان 5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ کابینہ نے ریاستی وزیر اظہر الدین، ایم آئی…
مزید پڑھیں »