تلنگانہ
- نومبر- 2025 -17 نومبر
تلنگانہ میں پرسوں تک سردی کی شدت۔ ان اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد ۔تلنگانہ میں سردی کی شدت دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے اسی پس منظر میں حیدرآباد کے محکمۂ موسمیات نے ایک بار پھر انتباہ جاری کیا ہے۔ محکمہ نے بتایا کہ آج سے لے کر پرسؤں کی صبح تک ریاست میں سرد ہواؤں کا اثر زیادہ رہے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مکہ حادثہ: جاں بحق زائرین کی سعودی عرب میں تدفین۔ اظہر الدین
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے اقلیتی بہبود کے وزیر محمد اظہرالدین نے بتایا کہ موصولہ اطلاعات کے مطابق 47 تا 48 افراد اس حادثے میں جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ حج ہاؤس میں ایک کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو معلومات فراہم کی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
آپ فیصلہ لیں گے یا ہم فیصلہ کریں؟ تلنگانہ کے منحرف ارکان اسمبلی کے معاملہ میں مسلسل تاخیر پر سپریم کورٹ کی اسپیکر پر ناراضگی
سپریم کورٹ کا اسپیکر پر سخت برہمی — منحرف ارکان کے معاملے میں تاخیر پر نوٹس، اگلے ہفتے تک فیصلہ لازمی تلنگانہ کے منحرف ارکان اسمبلی کے معاملے میں مسلسل تاخیر پر سپریم کورٹ نے ریاستی اسمبلی کے اسپیکر پرساد کمار پر شدید ناراضگی ظاہر کی ہے۔ عدالت عظمیٰ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مدینہ بس حادثہ میں حیدرآبادی معتمرین کے جاں بحق ہونے پر کے کویتا کا اظہار رنج و ملال
مدینہ بس حادثہ میں حیدرآبادی معتمرین کے جاں بحق ہونے پر کے کویتا کا اظہار رنج و ملال صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانگی کے دوران معتمرین کی بس کے ہولناک حادثے پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اس حادثہ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مکہ حادثہ میں کرشماتی طورپر محفوظ شیعب
حیدرآباد: سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں 45 حیدرآبادی افراد جاں بحق ہوگئے۔ زائرین کو لے جا رہی بس ایک ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں یہ دلخراش حادثہ پیش آیا۔ اس دلخراش حادثے میں 45 افراد جاں بحق ہوگئے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب حادثہ جاں بحق ہونے والے 45 حیدرآبادی، ایک شخص محفوظ۔ مکمل رپورٹ اور ناموں کی فہرست
نئی دہلی: سعودی عرب میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مدینہ منورہ کے قریب پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں 45 حیدرآبادی افراد جاں بحق ہوگئے۔ زائرین کو لے جا رہی بس ایک ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں یہ دلخراش حادثہ پیش آیا۔حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب میں تلنگانہ کے عمرہ زائرئن کے حادثہ میں انتقال پر کے سی آر کا اظہار افسوس
سعودی عرب میں تلنگانہ کے عمرہ زائرئن کے انتقال پر کے سی آر کا اظہار افسوس سعودی عرب میں پیش آنے والے خوفناک بس حادثے میں متعدد تلنگانہ کے باشندگان کے جاں بحق ہونے پر تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس کے سربراہ کے. چندرشیکھر راؤ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
قونصل جنرل جدہ اور ریاض میں ڈپٹی ایمبیسیڈر کے ذریعہ حادثہ میں جاں بحق زائرین کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں : تلنگانہ کے وزیر سریدھر بابو
تلنگانہ کے وزیر این آر آئی امور سریدھر بابو نے سعودی عرب بس حادثہ کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور سعودی عرب میں بھارتی قونصل خانے کے عہدیداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حادثے کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب میں بس حادثہ، حیدرآبادی زائرین کے افراد خاندان اور رشتہ دار شدید پریشان – ٹور آپریٹر کے دفتر پر جمع
سعودی عرب میں بس حادثہ، حیدرآبادی زائرین کے افراد خاندان اور رشتہ شدید پریشان سعودی عرب میں پیر کی صبح تقریباً 1:30 بجے پیش آنے والے بھیانک بس حادثے میں حیدرآباد کے کئی زائرین ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی حیدرآباد کے ٹور آپریٹر کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
مکہ سڑک حادثہ۔ اسدالدین اویسی کی ریاض ایمبیسی کے حکام سے فوری رابطہ ۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد ۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی گاڑی کے حادثہ کاشکار ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدر مجلس نے بتایا کہ مجھے ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ حیدرآباد کے دو…
مزید پڑھیں »