تلنگانہ
- نومبر- 2025 -17 نومبر
سعودی عرب حادثہ تلنگانہ کے زائرین کی تفصیلات حاصل کرنے چیف منسٹر کی ہدایت، کنٹرول روم قائم ۔ ان فون نمبرات پر کیا جاسکتا ہے رابطہ
حیدرآباد ۔ سعودی عرب میں ہونے والے ہولناک سڑک حادثے میں جان بحق ہونے والوں میں تلنگانہ ریاست سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کے بھی شامل ہونے کی خبروں پر ریاست کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب سڑک حادثہ – حیدرآباد کے دو ٹور آپریٹرس سے عمرہ کو روانہ ہوئے تھے زائرین
سعودی عرب میں پیش آئے دلخراش سڑک حادثے میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے گئے حیدرآباد کے زائرین کی ایک بس ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئی، جس کے نتیجے میں 42 افراد موقع پر ہی جل کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ سانحہ پیر کی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد میں ایک اور عمارت منہدم کردی گئی۔ حیڈرا کی کاروائی
حیدرآباد: شہر کے گچی باولی میں واقع سندھیا کنونشن کے قریب غیر قانونی تعمیرات کو ہائیڈرا حکام نے منہدم کردیا۔ یہاں فرٹیلائزرز کارپوریشن آف انڈیا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے لے آؤٹ میں غیر قانونی تعمیرات کی جا رہی تھیں۔ مقامی لوگوں نے حال ہی میں ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کا خوفناک حادثہ — 42 افراد سڑک حادثے میں جل کر جاں بحق، بیشتر کا تعلق حیدرآباد سے
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کا خوفناک حادثہ — 42 افراد سڑک حادثے میں جل کر ہلاک، بیشتر کا تعلق حیدرآباد سے سعودی عرب میں پیش آئے ہولناک سڑک حادثے میں عمرہ کے لیے گئے ہندوستانی زائرین کی بس ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں بس…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
تعلیم کے لئے مضبوط بجٹ اور پالیسی سپورٹ کی ضرورت : کویتا کا گول میز اجلاس سے خطاب
تعلیم کے لئے مضبوط بجٹ اور پالیسی سپورٹ کی ضرورت مڈ ڈے میل اور اسکول اسٹاف کی بھی تنخواہیں ہر ماہ وقت پر ادا کی جائیں شعبہ تعلیم میں اصلاحات ایک دن کا کام نہیں، مسلسل جدوجہد ناگزیر صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا کا گول میز اجلاس سے خطاب …
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
جوبلی ہلز میں شکست کے بعد تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی کا اشتعال انگیز ٹویٹ : ہار گئے تو کیا ہوا، مر تو نہیں گئے…17 ہزار کٹر ہندوؤں کا شکریہ
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: بی جے پی کی شکست پر اس پارٹی کے رکن اسمبلی پی راکیش ریڈی کا متنازع ٹویٹ، سیاسی حلقوں میں ہلچل حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار کی بدترین شکست کے بعد پارٹی کے ایم ایل اے پی…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی راہول گاندھی سے ملاقات، جوبلی ہلز کے نومنتچب رکن اسمبلی نوین یادو کا کروایا تعارف
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی راہول گاندھی سے ملاقات، جوبلی ہلز کے نومنتچب رکن اسمبلی نوین یادو کا کروایا تعارف کانگریس لیڈر راہول گاندھی سے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے نئی دہلی میں ملاقات کی۔ اس اہم اجلاس میں کرناٹک کے چیف منسٹر سدارامیا، کانگریس کے نیشنل جنرل سکریٹری…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
تلنگانہ میں اگلے 50 سال تک بھی بی جے پی اقتدار میں نہیں آئے گی۔ ملعون راجہ سنگھ کا بیان
حیدرآباد: گوشہ محل کے ملعون ایم ایل اے راجہ سنگھ نے ایک بار پھر بھارتیہ جنتا پارٹی کے بارے میں سنسنی خیز تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں بی جے پی مزید 50 سال تک اقتدار میں نہیں آئے گی۔ جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
ہریش راو پھر بنے تنقید کا نشانہ – کے سی آر کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر بی آر ایس کو کردیا تباہ : کویتا کا الزام
میدک کے عوام شدید مشکلات کا شکار۔بڑے لیڈروں کے علاقے میں مسائل کا انبار نرساپور گروکل اسکول کے طلبہ غیر محفوظ حالات میں حصول تعلیم پر مجبور تلنگانہ جاگروتی اب عوام کی آواز اور ہتھیار بن کر سامنے آئے گی۔ کے کویتا کی پریس کانفرنس صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
تلنگانہ ہائی کورٹ کی ویب سائٹ ہیک
حیدرآباد ۔ تلنگانہ ہائی کورٹ کی سرکاری ویب سائٹ ہیکنگ کا شکار ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صارفین جب عدالتی احکامات (آرڈر کاپیز) ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کر رہے تھے تو انہیں پی ڈی ایف فائلز کے بجائے ’’BDG SLOT‘‘ نامی آن لائن بیٹنگ سائٹ پر ری…
مزید پڑھیں »