تلنگانہ
- اگست- 2025 -17 اگست
تلنگانہ میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد ۔ محکمہ موسمیات نے انکشاف کیا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اتوار کی شام سے رات تک تلنگانہ کے وسطی اور مشرقی اضلاع میں شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بھدرادریکتہ گوڑم ، مُلُوگُو، محبوب…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
اردو گھر جگتیال کی عمارت کب مکمل ہوگی رکن اسمبلی اور اقلیتی قائدین توجہ دیں
اردو گھر جگتیال کی عمارت کب مکمل ہوگی رکن اسمبلی اور اقلیتی قائیدین توجہ دیں اردو گھر جگتیال جو تین کھنی چوراہے کے قریب ہے اور مسلم اکثریتی علاقے میں واقع ہے اس عمارت کی خستہ حال بلڈنگ کو منہدم کرکے اس کی جگہ نئی عمارت بنانے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ میں شدید بارش۔ عوامی شکایات کیلئے ٹول فری نمبر کی سہولت
حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں ہو رہی شدید بارش کے پیشِ نظر امدادی کارروائیاں انجام دینے کے لیے محکمہ پنچایت راج کی جانب سے انتظامات کیے گئے ہیں۔ ریاستی سطح پر چیف انجینئر (ای این سی) کے دفتر میں ایک خصوصی فلڈ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ سڑکوں…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ کے عادل آباد میں خوفناک منظر: کار پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گئی
عادل آباد – 16 اگست (! اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ندی نالے اور برساتی چشمے ابل پڑے ہیں۔ اس دوران عادل آباد شہر کے کھوجہ کالونی میں ایک شخص نے سیلابی پانی کی شدت کو معمولی…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
ضلع نرمل کڑم پراجکٹ کے 17 گیٹ کھول دئیے گئے
نرمل: ریاست تلنگانہ نرمل ضلع کے کڑم ذخیرہ آب کی سطح میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ اس صورتحال میں حکام نے ذخیرہ آب کے 17 گیٹس کھول دیے ہیں۔ نشیبی علاقوں کی سمت 1,10,849 کیوسک پانی چھوڑا جا رہا ہے۔ کڑم پراجکٹ کے گیٹس کھلنے کے باعث بڑی تعداد…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ کے کڑم پراجکٹ میں ایک شخص پانی میں بہہ گیا
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں کڑم پراجکٹ کے قریب ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔ کنناپور گاؤں سے تعلق رکھنے والا شخص گنگا دھر ہفتہ کی صبح مچھلیاں پکڑنے کے لیے پراجکٹ کے کنارے گیا تھا ۔ اسی دوران اچانک پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔ بتایا جارہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
عادل آباد میں شدید بارش۔ پانی میں پھنسے ڈرائیور کی جان بچا لی گئی
عادل آباد ۔ ریاست تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ہو رہی شدید بارش کے باعث ندیاں نالے ابل پڑے۔ اس صورتحال کے دوران جئے نتھ منڈل میں ایک لاری ڈرائیور ندی عبور کرتے وقت سیلاب میں پھنس گیا۔ڈرائیور نے ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوراً لاری کی چھت…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
حیدرآباد میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس – آئی آئی ٹی حیدراباد کا کارنامہ
ملک میں پہلی بار آئی آئی ٹی حیدرآباد میں ڈرائیور لیس منی بسیں متعارف کی گئی ہیں فی الحال یہ بسیں آئی آئی ٹی حیدرآباد کے کیمپس میں چل رہی ہیں۔ڈرائیور کے بغیر چلنے والی یہ منی بسیں آئی آئی ٹی حیدرآباد نے تیار کی ہیں، جو فی الحال عام…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ بھر میں موسلادھار بارش کا امکان، سرکاری مشنری چوکس رہے۔ چیف منسٹر کی ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ میں موسمیات کے محکمہ کی جانب سے موسلادھار بارش کی پیش گوئی کے پیشِ نظر وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے تمام افسران اور عملے کو چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے۔ شدید بارش کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ نے اعلیٰ حکام کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
رکن کونسل کویتا کی امریکہ روانگی 15 روزہ قیام ۔ یکم ستمبر کو واپسی
رکن کونسل کویتا کی امریکہ روانگی 15 روزہ قیام ۔ یکم ستمبر کو واپسی صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا اپنے چھوٹے فرزند آریہ کو کالج میں داخلہ دلانے کے سلسلہ میں امریکہ روانہ ہوئیں ۔ کویتا اپنے بڑے بیٹے آدتیہ اور…
مزید پڑھیں »