تلنگانہ
- نومبر- 2025 -14 نومبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب — کانگریس امیدوار نوین یادَو 5ویں راونڈ میں بھاری اکثریت کی سمت
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب — کانگریس امیدوار نوین یادَو بھاری اکثریت کی سمت جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں کانگریس امیدوار نوین یادَو مضبوط سبقت کے ساتھ آگے بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق: پانچویں راؤنڈ کی صورتحال صرف پانچویں راؤنڈ میں ہی…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب — تیسرے راؤنڈ میں بی آر ایس کو برتری
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب — تیسرے راؤنڈ میں بی آر ایس کو برتری جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی میں تیسرے راؤنڈ کا نتیجہ سامنے آتے ہی سیاسی ماحول پھر گرم ہوگیا۔ تازہ اطلاعات کے مطابق بی آر ایس نے اس راؤنڈ میں سبقت حاصل کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب — دوسرے راؤنڈ میں بھی کانگریس آگے
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب — دوسرے راؤنڈ میں کانگریس کی برتری میں اضافہ جوبلی ہلز اسمبلی حلقے میں ووٹوں کی گنتی کے دوسرے راؤنڈ کی تکمیل کے بعد سیاسی صورتحال مزید دلچسپ ہوگئی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کانگریس نے اپنی برتری میں نمایاں اضافہ کر…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب — پہلے راؤنڈ میں کانگریس کی معمولی ووٹوں سے برتری
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب — پہلے راؤنڈ میں کانگریس کو سبقت، سخت مقابلہ جاری جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور ابتدائی مرحلے نے دلچسپ صورتحال پیدا کر دی ہے۔ پہلے راؤنڈ کی گنتی مکمل ہونے کے بعد کانگریس اور بی…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
فلماداکار ناگرجنا نے تلنگانہ کی خاتون وزیر کے خلاف دائر عزت ہتک مقدمہ واپس لے لیا
حیدرآباد ۔تلنگانہ کی خاتون وزیر کونڈا سریکھا نے تلگو فلموں کے معروف اداکار ناگرجنا اور ان کے خاندان سے معافی مانگ لی جس کے بعد اداکار نے ان کے خلاف ہتک عزت مقدمہ واپس لے لیا۔ واضح رہے کہ خاتون وزیر نے اداکار کے خاندان کے بارے میں…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
دسویں جماعت کی امتحانی فیس کی آخری تاریخ میں توسیع، تلنگانہ حکومت کا اعلان
دسویں جماعت امتحانی فیس کی آخری تاریخ میں توسیع، حکومت کا اعلان تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کی تیاریوں کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم نے امتحانی فیس جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
جماعت اسلامی ہند،حیدرآباد کی جانب سے اُمّید پورٹل پروقف جائیدادوں کے اندراج سے متعلق اورینٹیشن پروگرام کا انعقاد
جماعت اسلامی ہند،حیدرآباد کی جانب سے اُمّید پورٹل پروقف جائیدادوں کے اندراج سے متعلق اورینٹیشن پروگرام کا انعقاد امیر حلقہ تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین،وقف انسپکٹرڈاکٹر ایم اے حکیم،ڈاکٹر شیخ محمدعثمان،ڈاکٹر محمد مبشر احمد و دیگر کا خطاب دفتر جماعتِ اسلامی ہند، حلقہ تلنگانہ،لکڑکوٹ چھتہ بازار،حیدرآباد میں وقف جائیدادوں کے اندراج…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لئے "امید پورٹل” پر فوری رجسٹریشن کرائیں، 6 دسمبر آخری تاریخ ؛ جمعہ کی نماز سے قبل شعور بیداری مہم چلائیں : سید عظمت اللہ حسینی
وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے "امید پورٹل” پر فوری رجسٹریشن کرائیں، 6 دسمبر آخری تاریخ: سید عظمت اللہ حسینی تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین جناب سید عظمت اللہ حسینی نے ملت کے ذمہ داران، متولیانِ اوقاف، اور مساجد و مدارس کے منتظمین سے پرزور اپیل کی ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
تلنگانہ کے اوٹکور میں مسلم قبرستان پر منی اسٹیڈیم کی تعمیر کی کوشش، مجلس کے مقامی قائدین کا سخت احتجاج
تلنگانہ کے اوٹکور میں مسلم قبرستان پر منی اسٹیڈیم کی تعمیر کی کوشش، مجلس قائدین کا سخت احتجاج تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور منڈل کے قدیم مسلم قبرستان کو مسمار کرکے وہاں منی اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی سرکاری کارروائی کے خلاف مقامی مسلم قائدین اور مجلس اتحاد…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے صدرڈاکٹر شجاع الدین افتخاری کو "کارنامہ حیات ایوارڈ” اور سابق صدر اطہر معین کو ستارہ صحافت ایوارڈ ، ریاست گیر سطح پر مبارکبادیوں کا سیلاب
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے صدرڈاکٹر شجاع الدین افتخاری کو "کارنامہ حیات ایوارڈ” اور سابق صدر اطہر معین کو ستارہ صحافت ایوارڈ ، ریاست گیر سطح پر مبارکبادیوں کا سیلاب حیدرآباد (پریس نوٹ)تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے صدر جناب ڈاکٹر شجاع الدین افتخاری اور سابق صدر جناب…
مزید پڑھیں »