تلنگانہ
- نومبر- 2025 -11 نومبر
جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری، دوپہر ایک بجے تک 31.94 فیصد ووٹنگ ریکارڈ
جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری، دوپہر ایک بجے تک 31.94 فیصد ووٹنگ ریکارڈ حیدرآباد: جوبلی ہلز اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں منگل کے روز ووٹنگ پرامن طور پر جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دوپہر ایک بجے تک 31.94 فیصد ووٹرز…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
تلنگانہ شدید سردی کی لپیٹ میں – آصف آباد میں 8 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ
تلنگانہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کل تک جہاں درجۂ حرارت ڈبل ڈیجٹ میں تھا، وہیں آج کئی علاقوں میں سنگل ڈیجٹ تک گر گیا۔ کمرم بھیم آصف آباد ضلع میں آج کم از کم درجۂ حرارت 8.7 ڈگری سیلسیس…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
جوبلی ہلز اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ پُر امن طور پر آغاز
جوبلی ہلز اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ پُر امن طور پر شروع حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ منگل کی صبح بالکل 7 بجے پُر امن انداز میں شروع ہوئی۔ اس سے قبل انتخابی عملے نے تمام سیاسی جماعتوں کے ایجنٹس…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
لال قلعہ دھماکہ: بیرسٹر اسدالدین اویسی کا اظہارِ افسوس، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے دہلی کے لال قلعہ کے قریب ہوئے دھماکے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ ’’لال قلعہ دھماکے کی خبر سے انتہائی مغموم ہوں۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی اور جاں بحق ہونے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے ایوارڈز 11 نومبر کو چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں عطا ہوں گے – سینر صحافی ڈاکٹر شجاع الدین افتخاری بھی ایوارڈ کے لئے منتخب
لنگانہ اردواکیڈیمی کے زیر اہتمام 11/نومبر کو جناب اے۔ ریونت ریڈی وزیر اعلیٰ حکومت تلنگانہ کے ہاتھوں مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ‘مخدوم ایوارڈ اور کارنامہ حیات ایوارڈز عطا کئے جائیں گے جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی کا بیان حیدرآباد۔10/نومبر۔ (سرفراز نیوز ایجنسی)۔ مولانا ابوالکلام آزادکے یوم پیدائش کے…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
حضرت شاہ آغا محمد قاسم صاحب قبلہ ابوالعلائی کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد ۔یہ اطلاع انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ حضرت شاہ آغا محمد قاسم صاحب ابوالعلائی قبلہ سجادہ نشین درگاہ حضرت شاہ محمد حسن صاحب قبلہؒ ابوالعلائی آغاپورہ کا پیر 10 نومبر کی دوپہر انتقال ہوگیا۔ حضرت شاہ آغا محمد قاسم صاحب قبلہ ابوالعلائی گزشتہ چند…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
سابق مئیر نظام آباد ڈی سنجے کی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ و حکومتی مشیر سدرشن ریڈی سے ملاقات،
سابق مئیر نظام آباد ڈی سنجے کی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ و حکومتی مشیر سدرشن ریڈی سے ملاقات، نظام آباد ضلع صدر منور کاپو سنگم حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت، نظام آباد، 10/نومبر (اردو لیکس) شہر نظام آباد کے سینئر کانگریس پارٹی لیڈر و…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
کرکٹر محمد اظہرالدین نے تلنگانہ کے اقلیتی بہبود و پبلک انٹرپرائزز کے وزیر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لیں
تلنگانہ سیکریٹریٹ بی آر امبیڈکر بھون میں سابق کرکٹر اور کانگریس قائد محمد اظہرالدین نے ریاست کے اقلیتی بہبود اور پبلک انٹرپرائزز کے وزیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس موقع پر انہوں نے دعائیہ کے درمیان باضابطہ طور پر عہدہ سنبھالا۔ سیکریٹریٹ میں منعقدہ تقریب…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ — سرکاری ملازمین، پنشنرس اور صحافیوں کے ویلنیس سنٹرس کا انتظام آروگیہ شری ٹرسٹ سے ڈی ایم ای اور نِمس کے حوالے
تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین، پنشنرس اور صحافیوں کے لیے کیش لیس علاج فراہم کرنے والے ویلنیس مراکز کے انتظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ان کی نگرانی آروگیہ شری ٹرسٹ سے لے کر ڈائریکٹر آف میڈیکل ایجوکیشن (ڈی ایم ای) اور نِمس ہاسپٹل کے حوالے کر دی ہے …
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
تلنگانہ کے ممتاز تلگو شاعر اور مصنف اندے سری کا چل بسے ، چیف منسٹر اور صدر بی آر ایس کا اظہارِ تعزیت
حیدرآباد: تلنگانہ کے معروف شاعر، نغمہ نگار اور ادیب اندے سری (64) کا انتقال ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنے حیدرآباد کے مکان میں اچانک علیل ہوگئے، جس پر اُن کے گھر والوں نے انہیں فوری طور پر گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا، لیکن ڈاکٹروں نے بتایا کہ وہ ہاسپٹل پہنچنے…
مزید پڑھیں »