تلنگانہ
- نومبر- 2025 -9 نومبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: 14 روزہ سیاسی معرکہ اختتام پذیر — کانگریس اور بی آر ایس کے درمیان کانٹے کی ٹکر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: 14 روزہ سیاسی معرکہ اختتام پذیر — کانگریس اور بی آر ایس کے درمیان کانٹے کی ٹکر حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقے میں جاری زبردست انتخابی مہم ہفتہ کی شام اختتام کو پہنچی۔ تقریباً دو ہفتوں تک جاری رہنے والی اس مہم نے شہر…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا دعویٰ : "2034 تک تلنگانہ میں کانگریس ہی راج کرے گی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 10 برسوں تک ریاست میں کانگریس کا اقتدار ناقابلِ شکست رہے گا۔ حیدرآباد پریس کلب میں منعقدہ ’میٹ دی پریس‘ پروگرام کے دوران انہوں نے کہا کہ جون 2034 تک کانگریس ہی حکومت میں رہے گی اور ریاستی ترقی کا…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
چار فیصد مسلم ریزرویشن اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ صرف کانگریس ہی کر سکتی ہے : محمد علی شبیر
تلنگانہ کے سینئر کانگریس قائد اور حکومت کے مشیر محمد علی شبیر علی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کسی جماعت پر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا بھروسہ کیا جا سکتا ہے تو وہ صرف کانگریس ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مسلمانوں کو حاصل 4 فیصد ریزرویشن…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
بی جے پی کی کامیابی پر جوبلی ہلز حلقہ کا نام بدل کر “سیتا رام نگر” رکھا جائے گا : مرکزی وزیر بنڈی سنجے کا اعلان
مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر قائد بنڈی سنجے نے حیدرآباد کے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے موقع پر اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے ووٹروں کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی امیدوار کو کامیابی ملی تو…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں نامعلوم افراد نے کھیتوں میں چھوڑ دیں 2 ہزار دیسی مرغیاں – گاوں والوں نے لوٹ لیں مرغیاں
تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ میں ایک حیرت انگیز واقعہ نے لوگوں کو چونکا دیا الکاتورتی گاؤں میں نامعلوم افراد نے راتوں رات تقریباً 2 ہزار دیسی مرغیاں سڑک کنارے کھیتوں میں چھوڑ دیں ۔صبح جب مقامی لوگ سڑک پر نکلے تو ہر طرف مرغیوں کا شور سنائی دیا۔ دیکھتے…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
شادی کی بارات میں ڈانس کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے بی آر ایس لیڈر کی موت
حیدرآباد: بی آر ایس پارٹی کے سینئر لیڈر کشن ریڈی شادی کی تقریب میں رقص کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ حضور آباد کے موضع پوتی ریڈی پیٹ میں جمعہ کی رات پیش آیا جس سے گاؤں میں…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
چیوڑلہ بس حادثہ کے زخمیوں کی عیادت عاجلانہ صحت یابی کے لئے کے کویتا کی نیک توقعات
چیوڑلہ بس حادثہ کے زخمیوں کی عیادت عاجلانہ صحت یابی کے لئے کے کویتا کی نیک توقعات صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے چیوڑلہ کے قریب حال ہی میں پیش آئے خوفناک بس حادثہ میں زخمی مسافرین کی جمعہ کو چیوڑلہ کے پی ایم آر اسپتال پہنچ کر عیادت…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
تلنگانہ میں سردی کی شدت میں اضافہ – عادل آباد اور سنگاریڈی میں سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ
تلنگانہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ریاست کے تمام اضلاع میں گزشتہ دو دنوں سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رات کے وقت ٹھنڈی ہواؤں کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث کئی مقامات پر کم از…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
ویتنام جانے والے طیارے میں تکنیکی خرابی، مسافروں کا شمس آباد ایئرپورٹ پر احتجاج
ویتنام جانے والی پرواز میں تکنیکی خرابی، مسافروں کا شمس آباد ایئرپورٹ پر احتجاج حیدرآباد: شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اُس وقت ہنگامہ کھڑا ہوگیا جب ویتنام جانے والی پرواز VN-984 میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پرواز میں سوار مسافروں کو گزشتہ 24 گھنٹوں سے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
ریاست کی ماہانہ 18 ہزار کروڑ آمدنی اور اخراجات 13 ہزار کروڑ روپے – چیف منسٹر ریونت ریڈی کے حسابات
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست کو ماہانہ 18 ہزار کروڑ کی آمدنی ہوتی ہے جس میں سے تنخواہیں، سود اور دیگر اخراجات نکالنے کے بعد صرف 5 ہزار کروڑ روپے بچتے ہیں، اس محدود بجٹ میں بھی حکومت فلاحی اسکیموں کو جاری رکھے ہوئے ہے…
مزید پڑھیں »