تلنگانہ
- نومبر- 2025 -7 نومبر
چلتے آٹو میں رومانس۔حیدرآباد میں قابل اعتراض حرکت کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے مصروف ترین علاقہ چادر گھاٹ پر ایک آٹو ڈرائیور کی قابل اعتراض حرکت کا ویڈیو اس وقت تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چادرگھاٹ سے کوٹھی کی سمت ایک آٹو جارہا ہے جس میں…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو ہٹانے کا مطالبہ، متنازعہ بیان پر شدید ردعمل۔سول سوسائٹی گروپس کا وزیر اعلیٰ پر مسلم وقار کی توہین اور وعدہ خلافی کا الزام
حیدرآباد، 7 نومبر/حیدرآباد میں سول سوسائٹی اور سماجی تنظیموں کے گروپس کے ایک طاقتور اتحاد نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہےسول سوسائٹی اور سماجی تنظیموں کے گروپس،وزیراعلیٰ ریونت ریڈی پر ایک "غیر حساس اور تفرقہ انگیز” بیان…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
نمائندہ رہبرِ انقلابِ اسلامی ایران حجۃ الاسلام ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی کی وفد کے ہمراہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے دفتر آمد
نمائندہ رہبرِ انقلابِ اسلامی ایران حجۃ الاسلام ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی کی وفد کے ہمراہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے دفتر آمد امیر حلقہ جناب محمد اظہرالدین سے ملاقات ‘ اتحاد امت اور ملی و سماجی امور پر تبادلہ خیال حیدرآباد، 7 نومبر2025:نمائندۂ رہبرِ انقلابِ اسلامی ایران آیت اللہ…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
تعلیم اور ووٹ ہی مسلمانوں کی اصل طاقت ہیں : کانگریس قائد محمد علی شبیر
کانگریس کے سینئر قائد اور تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہماری بقا، عزت اور طاقت علم و ووٹ دونوں میں پوشیدہ ہے‘‘۔ انہوں نے زور دیا کہ مسلمان اپنے ووٹ کی اہمیت کو سمجھیں، اسے دانشمندی سے استعمال کریں اور…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
ہارٹ اٹیک سے خاتون کانگریس لیڈر کی موت۔تلنگانہ کے نلگنڈہ میں واقعہ
نلگنڈہ: خاتون کانگریس نائب صدر ڈی روپا کا آج دل کا دورہ پڑنے سے دیہانت ہوگیا۔ نلگنڈہ ضلع ہیڈکوارٹر سے تعلق رکھنے والے میونسپل سابق فلور لیڈر کی اہلیہ روپا کو صبح دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوراً نلگنڈہ کے ایک خانگی ہاسپٹل لے جایا گیا وہاں سے مزید بہتر…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
الیکشن سے قبل جوبلی ہلز میں بھاری نقدی کی اطلاع پر دھاوا — بی آر ایس قائدین کے گھروں کی تلاشی، رویندر راؤ برہم
حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ووٹروں میں رقم تقسیم کرنے کے لئے بھاری مقدار میں نقدی جمع کی جانے اطلاع پر جمعہ کی صبح الیکشن فلائنگ اسکواڈ نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی مرری جناردھن ریڈی کے مکان پر اچانک…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
محبت کی اندھی راہ نے مسلم معاشرے کو شرمندہ کردیا — مسلم شوہر نے بیوی کی ہندو عاشق سے شادی کرا کر خودکشی کرلی ؛ تلنگانہ میں رونگھٹے کھڑا کرنے والا واقعہ
محبت کی اندھی راہ نے مسلم معاشرے کو شرمندہ کردیا — شوہر نے بیوی کی ہندو عاشق سے شادی کرا کر خودکشی کرلی تلنگانہ کے ستوپلی ٹاؤن میں پیش آیا ایک ایسا افسوسناک اور شرمناک واقعہ، جس نے پورے مسلم معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ایک باحیا…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
تلنگانہ حکومت کا اہم حکم: تمام اسکولوں میں کل جمعہ کو”وندے ماترم” کا اجتماعی گیت پڑھنا لازمی
تلنگانہ حکومت کا اہم حکم: تمام اسکولوں میں کل "وندے ماترم” کا اجتماعی گیت لازمی حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ریاست کے تمام اسکولوں کو اہم احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ کل جمعہ کو صبح 10 بجے "وندے ماترم” گیت اجتماعی طور پر گایا جائے۔ بتایا گیا…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
ٹوپی پہن کر ووٹ مانگنے کا دن آیا تو سر کٹوا لوں گا ؛ مگر ٹوپی نہیں پہنوں گا ” — بنڈی سنجے کا نفرت انگیز بیان
“ٹوپی پہن کر ووٹ مانگنے کا دن آیا تو سر کٹوا لوں گا” — بنڈی سنجے کا دھماکہ خیز بیان حیدرآباد کے بورابنڈہ میں بی جے پی کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر و پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری بنڈی سنجے نے ایسے نفرت انگیز…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: پولیس کی پابندی پر مرکزی وزیر بنڈی سنجے برہم، ہر حال میں بورہ بنڈہ جانے کا اعلان
حیدرآباد کے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں مرکزی وزیر بنڈی سنجے کو انتخابی جلسہ کی اجازت دینے سے پولیس نے انکار کردیا ۔ جس پر بنڈی سنجے نے پولیس پر سخت برہمی ظاہر کی ۔بتایا گیا ہے کہ بی جے پی کی جانب سے بورہ بندہ میں مرکزی وزیر…
مزید پڑھیں »