تلنگانہ
- اگست- 2025 -16 اگست
رکن کونسل کویتا کی امریکہ روانگی 15 روزہ قیام ۔ یکم ستمبر کو واپسی
رکن کونسل کویتا کی امریکہ روانگی 15 روزہ قیام ۔ یکم ستمبر کو واپسی صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا اپنے چھوٹے فرزند آریہ کو کالج میں داخلہ دلانے کے سلسلہ میں امریکہ روانہ ہوئیں ۔ کویتا اپنے بڑے بیٹے آدتیہ اور…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
صدر یاستی مائناریٹی مسلم شعبہ تلنگانہ جاگروتی نامزد کئے جانے پر کے کویتا سے اظہار تشکر
*تلنگانہ جاگروتی کے پلیٹ فارم سے اقلیتی مسائل کی یکسوئی کا عزم* صدر یاستی مائناریٹی مسلم شعبہ نامزد کئے جانے پر کے کویتا سے اظہار تشکر *عہدہ سنبھالنے سے قبل محمد مصطفیٰ کی درگاہ حضرات جہانگیر پیراں رحہ پر حاضری* صدر تلنگانہ جاگروتی ورکن قانون ساز کونسل بی آر…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں شدید بارش کی وارننگ، کئی اضلاع میں الرٹ جاری
خلیج بنگال میں کم دباؤ کے باعث تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ کی صبح سے اتوار کی صبح تک بھاری سے بہت بھاری بارش متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات نے جگتیال، جیا شنکر بھوپال پلی، کریم نگر، مولوگو، محبوب آباد، منچریال، نرمَل، نظام آباد اور پداپلی اضلاع کے لیے…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
شادی کے 7 سال بعد شوہر پر لو جہاد کا الزام – بیوی کی شکایت پر پولیس کی کارروائی – حیدراباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد شہر میں پیش آئے ایک عجیب و غریب واقعہ میں ایک شخص پر لو جہاد کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک خاتون نے اسے جیل بھیج دیا ۔ تبدیلی مذہب کے ذریعہ شادی کرنے والی ایک خاتون نے اختلافات کے بعد اپنے شوہر کے خلاف پولیس میں شکایت درج…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
رکن کونسل کویتا نے قومی پرچم کشائی انجام دی
جشن یوم آزادی کے موقع پر صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس محترمہ کلواکنٹلہ کویتا نے دفتر تلنگانہ جاگروتی بنجارہ ہلز میں قومی پرچم لہرایا۔
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ناگرجنا ساگر کی کنال میں کار گر پڑی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ سوریہ پیٹ ضلع کے نیرڈوچرلا منڈل کے کللور کے قریب ایک کار بے قابو ہو کر ناگر جنا ساگر کی بائیں نہر میں گرپڑی۔ متاثرین کے مطابق یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ نیرڈوچرلا سے کللور کی طرف جا رہے تھے۔ موقع پر…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے قلعہ گولکنڈہ میں قومی پرچم لہرایا
79ویں یوم آزادی کے موقع پر حیدرآباد کے گولکنڈہ قلعہ میں صبح 10 بجے تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف منسٹر ریوانت ریڈی نے شرکت کی اور قومی پرچم لہرا کر تقریب کا آغاز کیا۔ پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا اور وزیراعلیٰ نے گارڈ آف آنر…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
تلنگانہ جاگروتی کے ذیلی شعبہ جات اور ضلعی صدور کا تقرر – محمد مصطفی کا ریاستی صدر مائناریٹی مسلم شعبہ کی حیثیت سے انتخاب
تلنگانہ جاگروتی کے ذیلی شعبہ جات اور ضلعی صدور کا تقرر محمد مصطفی کا ریاستی صدر مائناریٹی مسلم شعبہ کی حیثیت سے انتخاب حیدرآباد: تنظیمی حکمت عملی کے تحت تلنگانہ جاگروتی کےمختلف ذیلی شعبہ جات کے صدور کے ساتھ ساتھ 11اضلاع میں بھی صدور کا تقرر عمل میں لایاگیاہے۔صدرتلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
حیدرآباد میں موسی ندی پوری شدت کے ساتھ بہہ رہی ہے
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے اطراف و اکتمیں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے عثمان ساگر اور حمایت ساگر ذخائر آب کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دونوں ذخائر آب لبریز ہو چکے ہیں اس صورتحال کے پیشِ نظر واٹر بورڈ کے حکام نے حمایت ساگر…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
اقلیتی طلبہ کے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کی فوری اجرائی کا مطالبہ – علماء اور ملی قائدین کا وزیرِاعلیٰ تلنگانہ کے نام مکتوب
اقلیتی طلبہ کے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کی فوری اجرائی کا مطالبہ علماء اور ملی قائدین کا وزیرِاعلیٰ تلنگانہ کے نام مکتوب وزیرِاعلیٰ تلنگانہ جناب ریونت ریڈی کے نام ایک مکتوب میں ممتاز علماء کرام اور ملی قائدین نے اقلیتی طلبہ کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ (RTF اسکیم) کی فوری…
مزید پڑھیں »