تلنگانہ
- جون- 2025 -23 جون
کویتا کی عوامی مقبولیت سے حکومت اوروزراءچراغ پا
کویتا کی عوامی مقبولیت سے حکومت اوروزراءچراغ پا بی سی تحفظات کےلئے عوامی تحریک کی قیادت میں غلط کیاہے پونم پربھاکر کے ریمارکس پر تلنگانہ جاگروتی اور یو پی ایف کے لیڈرس کا شدید ردعمل حیدرآباد: تلنگانہ میں پسماندہ طبقات کو 42فیصد تحفظات کے مطالبہ پر جاری تحریک کی…
مزید پڑھیں » - 23 جون
شادی کے ایک ماہ بعد ہی دلہن نے کروایا دلہے کا قتل – تلنگانہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کے ضلع جوگولامبا گدوال سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ تیجیشور ایک پرائیویٹ سرویئر کے طور پر کام کر رہا تھا ۔ اس کی شادی آندھرا پردیش کے کرنول سے تعلق رکھنے والی ایشوریا سے طے ہوئی تھی، اور 13 فروری 2024 کو منگنی کی رسم انجام پائی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 23 جون
عادل آباد ضلع کے جنگلات میں شیر کی موجودگی سے سنسنی
عادل آباد ۔تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے بوَتھ اور سارنگاپور منڈلوں کے جنگلات میں ایک شیر کی نقل و حرکت نے پیر کے روز علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا دی، محکمہ جنگلات کی جانب سے نصب کردہ سی سی ٹی وی ٹریپ کیمرے میں شیر کی موجودگی قید…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایس سی، ایس ٹی، بی سی، مسلم فرنٹ کے زیرِ اہتمام مسجدِ عالیہ، گن فاؤنڈری میں “وزٹ مائی مسجد” پروگرام کا انعقاد
ایس سی، ایس ٹی، بی سی، مسلم فرنٹ کے زیرِ اہتمام مسجدِ عالیہ، گن فاؤنڈری میں “وزٹ مائی مسجد” پروگرام کا انعقاد حیدرآباد: ایس سی، ایس ٹی، بی سی، مسلم فرنٹ کے زیرِ اہتمام "وزٹ مائی مسجد” پروگرام کا کامیاب انعقاد مسجدِ عالیہ، گن فاؤنڈری، حیدرآباد میں عمل میں…
مزید پڑھیں » - 22 جون
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں نایاب جنگلی جانور "ادوی آلوگو” کی غیر قانونی شکار کا انکشاف – 11 افراد گرفتار
نرمل ضلع میں نایاب جنگلی جانور "ادوی آلوگو” کی غیر قانونی شکار کا انکشاف – 11 افراد گرفتار نرمل، 22 جون: نرمل ضلع کے خانہ پور منڈل میں ایک نایاب اور بین الاقوامی سطح پر معدوم ہوتی جنگلی جانور کی نسل "ادوی آلوگو” (جنگلی چھپکلی) کی غیر قانونی شکار…
مزید پڑھیں » - 22 جون
قومی صدر بی سی ویلفیئر اسوسی ایشن و رکن راجیہ سبھا آر کرشنیا سے ملاقات
*مپسماندہ طبقات کوتحفظات کے لئے کویتا کی کوششیں قابل قدر 17 جولائی کو ریل روکو احتجاج کے لئے متحدہ محاذ کے قیام کا اعلان قومی صدر بی سی ویلفیئر اسوسی ایشن و رکن راجیہ سبھا آر کرشنیا سے ملاقات ریاستی اور مرکزی حکومتوں پر دباؤ ڈالنے کے لئے متحدہ جدوجہد…
مزید پڑھیں » - 21 جون
تلنگانہ میں مزید 4021 ڈائیلاسس کے مریضوں کو ماہانہ وظیفہ منظور
تلنگانہ حکومت نے ڈائیلاسس کے 4,021 نئے مریضوں کے لئے ہر ماه 2,016 روپے کے وظیفہ کی منظوری دی ہے۔ سابق میں بی آر ایس دور حکومت میں آسرا پنشن اسکیم کے تحت 4,011 مریضوں کو ہر ماه وظیفہ دیا جاتا تھا تاہم کانگریس حکومت نے مزید 4,021 نئے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا
تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود کے طور پر اے لکشمن نے باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا، ریاستی وزراء سری دھر بابو اور تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت…
مزید پڑھیں » - 21 جون
بی آر ایس رکن اسمبلی کوشک ریڈی ایک تاجر سے 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کرنے کے الزام میں گرفتار اور ضمانت پر رہا
تلنگانہ کی ورنگل ضلع پولیس نے جبری وصولی کے الزامات پر بی آر ایس کے رکن اسمبلی پی کوشک ریڈی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ورنگل کی صوبیداری پولیس نے حلقہ حضور آباد کے رکن اسمبلی کو شمس آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر گرفتار کیا اور انہیں…
مزید پڑھیں » - 21 جون
اب تمام ایمرجنسی سروسس کے لئے ایک ہی نمبر ڈائل 112 متعارف
اب تمام ایمرجنسی سروسس کے لئے ایک ہی نمبرڈائل 112 متعارف کیا گیا ہے جس کا اعلان ریاست کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس جتیندر نے کیا۔ اب تک پولیس کی مدد کے لئے 100، ایمبولینس کے لئے 108، خواتین کی حفاظت کے لئے 181، بچوں کے تحفظ کے لئے…
مزید پڑھیں »