تلنگانہ
- فروری- 2026 -23 فروری
بانسواڑہ واقعہ: مجلس کی نمائندہ وفد کی وزیر و ڈی جی پی سے ملاقات، بے قصور نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ارکانِ اسمبلی کے ایک وفد نے تلنگانہ کے وزیر برائے اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرل شیو دھر ریڈی سے ملاقات کی اور باسواڑہ میں پیش آئے فرقہ وارانہ واقعے کے سلسلے میں ایک تفصیلی یادداشت پیش کی۔ وفد نے…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل…. اردو لیکس کے 10 سال مکمل
اسلام وعلیکم اردو لیکس کے تمام قارئین کو ماہ رمضان مُبارک ایک ایسے وقت جب اردو کو ختم کرنے کی سازشیں رچی جارہی ہیں اردو زبان کیلئے درد رکھنے والے احباب کے ساتھ ملکر اردو کی ترقی و ترویج کیلئے ہم نے اردو لیکس کی بنیاد رکھی۔ انٹرنیٹ پر…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
حیدرآباد میں اچانک بارش۔ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں برسات کا امکان
حیدرآباد میں اچانک بارش۔ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں برسات کا امکان حیدرآباد: گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی آج شہر حیدرآباد میں ہوئی بارش نے جہاں راحت کا سامان کیا ہے وہیں چھوٹے تاجرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ حیدرآباد سکندرآباد کے کئی علاقوں میں بارش…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
گورنمنٹ پرائمری اردو اسکول پنجہ شاہ کو بند کرنے پر ریاستی اقلیتی کمیشن کا سوموٹو نوٹس
گورنمنٹ پرائمری اردو اسکول پنجہ شاہ کو بند کرنے پر ریاستی اقلیتی کمیشن کا سوموٹو نوٹس نرمل، 23/ فروری(ایم۔اے۔وحید): تلنگانہ ریاستی اقلیتی کمیشن نے نرمل ٹاؤن میں واقع گورنمنٹ پرائمری اسکول (اردو میڈیم)،پنجہ شاہ کو مبینہ طور پر بند کرنے پر سوموٹو نوٹس لیتے ہوئے ضلع مہتمم تعلیمات (ڈی…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج دوپہر سے کل تک ہوسکتی ہے بارش
تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کی دوپہر سے شام تک ریاست تلنگانہ کے زون ون کے اضلاع میدک، سدی پیٹ، کاماریڈی، وقار آباد، یادادری بھونگیر، سنگاریڈی، نظام آباد، سرسلہ ، جگتیال، منچریال اور کومرم بھیم آصف آباد میں کہیں…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
بانسواڑہ واقعہ میں 42 کے منجملہ 19 گرفتار – نظام آباد، نصراللہ آباد اور سنگاریڈی میں بھی ایف آئی آر درج – پولیس کا فلیگ مارچ
کاماریڈی _ تلنگانہ کے بانسواڑہ ٹاؤن میں جمعہ کو پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد کے واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کو ضلع پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قابو میں کر لیا۔ کاماریڈی ضلع پولیس کی اطلاع کے مطابق واقعہ کے فوراً بعد اضافی پولیس فورس…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
بانسواڑہ جانے کی کوشش میں بی جے پی صدر رام چندر راو اور ملعون راجہ سنگھ گرفتار
تلنگانہ میں سیاسی درجۂ حرارت اُس وقت مزید بڑھ گیا جب بی جے پی کے دو اہم قائدین کو مختلف مقامات پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔ تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر رام چندر راو کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ بانسواڑہ جانے کے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
فری لیفٹ قواعد کی خلاف ورزیوں پر حیدرآباد میں 12 دنوں میں 9 ہزار سے زائد مقدمات درج
حیدرآباد: شہر میں حادثات کی روک تھام کے مقصد سے حیدرآباد ٹریفک پولیس کی جانب سے مسلسل خصوصی تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔ اسی سلسلے میں حالیہ دنوں میں یہ مشاہدہ کیا گیا کہ گاڑی سواروں کی سہولت کے لیے مختص کردہ ’فری لیفٹ‘ (Free-Left) راستوں کو بلاک کرنے کی…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
چنچل گوڑہ جیل میں دھماکوں کی سازش کی خبریں بے بنیاد – ڈی آئی جی سرینواس کی وضاحت
حیدرآباد کی چنچل گوڑہ جیل میں ملاقات کے دوران دھماکوں کی منصوبہ بندی کیے جانے سے متعلق گردش کرنے والی محکمہ جیل کے ڈی آئی جی سرینواس نے بے بنیاد قرار دیا اور اسے سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گرد سازش…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
بانسواڑہ تشدد واقعہ میں 12 افراد گرفتار – مفرور ملزمین کو پکڑنے خصوصی ٹیمیں تشکیل
تلنگانہ کے بانسواڑہ میں ریلاینس مارٹ کے قریب پیش آئے واقعہ اور ایک پولیس کانسٹیبل کے زخمی ہونے کے معاملے میں پولیس نے 12 افراد کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا، جہاں سے انہیں ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ ضلع ایس پی راجیش چندرا نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں »