تلنگانہ
- فروری- 2026 -21 فروری
بانسواڑہ میں حالات مکمل طور پر پُرامن – پولیس کی جانب سے اشرار کی نشاندہی کا عمل شروع
بانسواڑہ میں حالات مکمل طور پر پُرامن، افواہوں سے گریز کی اپیل تلنگانہ کے بانسواڑہ ٹاؤن میں اس وقت مکمل طور پر پُرامن ماحول قائم ہے۔ کاماریڈی ضلع پولیس کی اطلاع کے مطابق کل پیش آئے واقعے کے سلسلے میں مقدمات درج کر لئے گئے ہیں اور تحقیقات تیزی…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
بانسواڑہ فرقہ وارانہ تشدد واقعہ پر مقدمہ درج – واقعہ پر ضلع ایس پی کاماریڈی کا بیان
تلنگانہ کے بانسواڑہ ٹاؤن میں جمعہ کی شام تقریباً ساڑھے چار بجے ریلائنس مارٹ میں پیش آئے ایک واقعے نے وقتی طور پر کشیدگی پیدا کر دی۔ اطلاعات کے مطابق وہاں کام کرنے والی ایک خاتون بھکتی گیت سن رہی تھیں کہ اسی دوران ایک شخص نے وہاں پہنچ کر…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
تلنگانہ میں کل سے تین دن تک بارش کی پیش قیاسی
تلنگانہ میں تین دن تک کئی علاقوں میں ژالہ باری کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بدلتے ہوئے موسمی حالات کے سبب 21 سے 24 فروری تک ہلکی سے درمیانی اور بعض مقامات پر تیز بارش ہوسکتی ہے ۔محکمہ کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
کانگریس قائد جیون ریڈی ہاسپٹل میں شریک
حیدرآباد: کانگریس کے سینئر قائد اور سابق وزیر جیون ریڈی کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ وہ گزشتہ رات سے قئے اور دست کی شکایت میں مبتلا ہیں جس کے باعث ارکان خاندان نے انہیں بیگم پیٹ کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں شریک کروایا ہے۔ خاندان کے افراد نے پارٹی قائدین…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
ایک کونسلر کے لئے 3 کروڑ کی پیشکش؟ کیتھن پلی میونسپل چیئرمین کے عہدہ پر تجسس برقرار
ریاست تلنگانہ کی کیتھن پلی میونسپلٹی میں چیئرمین کے عہدے کو لے کر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مقامی ایم ایل اے اور وزیر لیبر جی ویویک پر الزام ہے کہ وہ کانگریس کا چیئرمین بنانے کے لئے مبینہ طور پر کھلے عام سودے بازی کر…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
حیدرآباد کے عنبر پیٹ میں شر انگیزی کی کوشش سے کشیدگی
حیدرآباد: جمعرات کی رات شیواجی جینتی کے موقع پرعنبر پیٹ علاقہ میں نماز تراویح کے دوران جامع مسجد کے پاس بعض اشرار نے شر انگیزی کی کوشش کی۔ مقامی افراد کے مطابق جامع مسجد عنبر پیٹ میں آج رات تراویح کی نماز ادا کی جارہی تھی کہ اس دوران…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
ریاستی سطح کے چیف منسٹرس کپ کے لئے جگتیال کے کھلاڑی محمد صفیان کا انتخاب
ریاستی سطح کے چیف منسٹرس کپ کے لئے جگتیال کے کھلاڑی محمد صفیان کا انتخاب تلنگانہ کے جگتیال شہر سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے بیڈمنٹن کھلاڑی محمد صفیان کو ریاستی سطح کے چیف منسٹرز کپ 2025-26 میں نمائندگی کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے ۔ محمد…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
15 مارچ سے قبل تمام نامزد عہدوں کو پُر کر دیا جائے گا۔
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مہیش کمار گوڑ نے کہا ہے کہ 15 مارچ سے پہلے نامزد عہدوں کو پُر کر دیا جائے گا۔ پارٹی کے اعلیٰ قائدین کے ساتھ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ تلنگانہ کے تمام وزراء کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تاریخی شہر کریم نگر میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں گہما گہمی۔مساجد میں روح پرور مناظر
کریم نگر ۔ تاریخی شہر کریمنگر میں مقدس ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں گہما گہمی،اور شہر کے مختلف مساجد میں روح پرور مناظر دیکھے جارہے ہیں۔کریمنگر کی تاریخی اور ثقافتی فضاوں میں رمضان کے مقدس مہینہ کا استقبال کرنے کیلیئے تمام تر تیاریاں اپنے عروج پر…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تلنگانہ کے انٹرمیڈیٹ طلبہ کے لئے اہم اطلاع
تلنگانہ میں منعقد ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے ہال ٹکٹ تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے جمعرات کو جاری کر دیے ہیں۔ بورڈ کے مطابق 25 فروری سے شروع ہونے والے امتحانات میں ریاست بھر سے تقریباً 9.9 لاکھ طلبہ شرکت کریں گے۔ بورڈ نے اہم تبدیلی کرتے…
مزید پڑھیں »