تلنگانہ
- فروری- 2026 -19 فروری
ایس آئی او تلنگانہ کا تعلیمی بجٹ 2026–27 پر راؤنڈ ٹیبل اجلاس، اقلیتی بجٹ میں اسٹریٹجک اضافہ اور مؤثر استعمال کا مطالبہ
ایس آئی او تلنگانہ کا تعلیمی بجٹ 2026–27 پر راؤنڈ ٹیبل اجلاس، اقلیتی بجٹ میں اسٹریٹجک اضافہ اور مؤثر استعمال کا مطالبہ ایس آئی او تلنگانہ نے 17 فروری 2026ء کو مدینہ ایجوکیشن سنٹر، نامپلی، حیدرآباد میں تعلیمی بجٹ سفارشات کے موضوع پر ایک اہم راؤنڈ ٹیبل اجلاس منعقد…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
مئی میں کویتا کی نئی پارٹی کا اعلان – سدی پیٹ یا بودھن سے مقابلہ کرنے کا ارادہ
حیدرآباد: تلنگانہ جاگرتی کی صدر کلواکنتلا کویتا نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال مئی میں نئی سیاسی جماعت قائم کریں گی، جس کے ذریعے ریاستی سیاست میں ایک نیا متبادل پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ مئی کے پہلے ہفتے میں باقاعدہ طور…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں تراویح کا روح پرور منظر
حیدرآباد 18 فروری ( اردولیکس ) ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی حیدرآباد شہر کی مساجد میں نماز عشاء کے بعد تراویح کا آغاز ہوگیا ۔ جس سے بازاروں میں رمضان کی رونقیں دیکھی گئی۔ شہر کی تمام مساجد میں پوری عقیدت و احترام کے ساتھ نماز تراویح…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
کے کویتا کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی دلی مبارکباد
کے کویتا کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی دلی مبارکباد صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے ریاست تلنگانہ کے تمام مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیام میں کویتا نے کہا کہ اس بابرکت موقع پر وہ تمام مسلمانوں کیلئے نیک تمناؤں اور قلبی…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
چیف منسٹر تلنگانہ نے دی رمضان کی مبارکباد
حیدرآباد ۔ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے ماہِ مقدس رمضان کے آغاز پر مسلم برادرانِ وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان مذہبی ہم آہنگی اور روحانی اقدار کی علامت ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس مقدس مہینے میں مسلمانوں کی جانب…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
رمضان کا چاند نظر آگیا – مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا اعلان
حیدرآباد میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک آج شام صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ جمعرات 19…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
تلنگانہ میں ماہ رمضان کے دوران رات بھر دکانات اور تجارتی اداروں کو کھلے رکھنے کی اجازت – محکمہ لیبر کے احکام جاری
تلنگانہ حکومت نے ماہ رمضان کے موقع پر تمام دکانوں اور تجارتی اداروں کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رعایت 19 فروری سے 20 مارچ تک، یعنی سحری کے وقت صبح 5 بجے تک مؤثر رہے گی۔محکمہ لیبر نے یہ چھوٹ تلنگانہ لیبر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
حیدرآباد میں دھوپ کی شدت میں اضافہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں دن کے درجہ حرارت 29 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان درج کیا جارہا ہے۔ اس ماہ کے دوسرے ہفتے سے یہ تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ صبح کے وقت تھوڑی سردی ہے لیکن صبح 10 بجے کے بعد سورج کی آب وتاب دیکھی…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
حیدرآباد میں مشہور برانڈ کے آوٹ لیٹ میں بوجھ لگی مٹھائی کی فروخت ۔ پولیس سے شکایت
حیدرآباد: صرف دکان پر جا کر سامان خرید لینا کافی نہیں بلکہ ہر شخص کو ایکسپائری ڈیٹ اور مینوفیکچرنگ ڈیٹ ضرور چیک کرنی چاہیے۔ خاص طور پر بچوں کے لیے خریدی جانے والی ہر کھانے کی چیز کو ایک نہیں بلکہ دو بار جانچ لینا ضروری ہے۔ ماہرینِ صحت…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
تحقیر عدالت کے مقدمہ میں تلنگانہ میدک کلکٹر کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میدک ضلع کے کلکٹر راہول راج کو تحقیر عدالت کے مقدمے میں جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت کے احکامات کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے پر ہائی کورٹ نے انہیں چھ ماہ قید کی سزا سنائی اور دو ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔…
مزید پڑھیں »