تلنگانہ
- فروری- 2026 -17 فروری
تعلیم ہی اقلیتوں کی ترقی کی کنجی: محمد علی شبیر
حکومتِ تلنگانہ کے مشیر محمد علی شبیر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کی دیرپا ترقی کا بنیادی ذریعہ تعلیم، فلاحی اقدامات سے بھرپور استفادہ اور اجتماعی ذمہ داری کا شعور ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کے روز ظہیرآباد کے اشون کالونی، آدرش نگر میں واقع مسجدِ عالیہ جواد کے…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
تلنگانہ کے اسکولوں کو مارچ کے دوسرے ہفتہ سے آدھا دن کا اسکول
تلنگانہ حکومت نے بڑھتی گرمیوں کے پیش نظر اسکولوں کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ 16 مارچ سے ریاست بھر کے اسکول صبح 8 بجے سے دوپہر 12:30 تک کھلے رہیں گے اور 12:30 پر دوپہر کا کھانا فراہم کیا جائے گا۔ دسویں جماعت کے امتحانی مراکز والے اسکولوں میں…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
رمضان میں سرکاری مسلم ملازمین کو شام 4 بجے دفتر سے گھر جانے کی اجازت – تلنگانہ حکومت کی جانب سے سرکاری احکام جاری
تلنگانہ حکومتِ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران تمام سرکاری مسلم ملازمین/اساتذہ/کنٹریکٹ/آؤٹ سورسنگ/بورڈز/کارپوریشنوں اور پبلک سیکٹر ملازمین کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ دفاتر/اسکولوں سے شام 4 بجے روانہ ہو سکیں۔ یہ اجازت 19 فروری 2026 سے 20 مارچ 2026 تک کے لیے دی گئی ہے، …
مزید پڑھیں » - 17 فروری
رمضان المبارک کے دوران تلنگانہ میں اردو میڈیم مدارس کے اوقات میں تبدیلی – اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ریاست تلنگانہ کی کامیاب نمایندگی
رمضان المبارک کے دوران تلنگانہ میں اردو میڈیم مدارس کے اوقات میں تبدیلی اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ریاست تلنگانہ کی کامیاب نمایندگی محبوب نگر : 17 فروری (اردو لیکس) ریاستِ تلنگانہ میں ماہِ رمضان المبارک کے دوران اردو میڈیم اسکولوں کے لیے اوقات میں تبدیلی کے احکامات کے سلسلے…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
تلنگانہ کے کیتھن پلی بلدیہ کے چیرمین کے انتخاب کے دوران کانگریس اور بی آر ایس کے درمیان تصادم – پولیس لاٹھی چارج ؛ کئی افراد زخمی
تلنگانہ کے ضلع منچریال کے علاقے کیتھن پلی بلدیہ میں میونسپل چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کے دوران بی آر ایس اور کانگریس کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے باعث شدید کشیدگی پیدا ہوگئی ۔ بی آر ایس اور سی پی آئی کے کونسلرس سخت سیکیورٹی کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کی سالگرہ – چیف منسٹر ریونت ریڈی کی مبارکباد
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سابق چیف منسٹر و صدر بی آر ایس کے چندر شیکھر راؤ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی بی آر ایس کے صدر چندرشیکھر 72 سال کے ہوگئے ہیں اس موقع پر چیف منسٹر نے دعا کی کہ عوامی خدمت میں مصروف رہتے ہوئے ریاست…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
نظام آباد پارلیمانی حلقہ میں بلدیات کو رول ماڈل ترقی دی جائے گی۔ ضلع کے بلدیات پر کانگریس کا قبضہ
نظام آباد: 16/ فروری(اردو لیکس) ریاستی وزیر و نظام آباد پارلیمانی انچارج مسٹر اتم کمار ریڈی اور پی سی سی صدر و ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ نے نظام آباد ضلع کے تمام چار بلدیات اور میونسپل کارپوریشن میں کانگریس پارٹی کی شاندار کامیابی اور میئر، ڈپٹی میئر، چیرمین…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
تلنگانہ کی 7 میونسپل کارپوریشنوں میں 5 پر کانگریس کا قبضہ – دو مسلم ڈپٹی میئرس بھی منتخب
تلنگانہ میں 7میونسپل کارپوریشنوں کے لیے 11 فروری کو انتخابات منعقد ہوئے تھے اور 13 فروری کو نتائج کا اعلان کیا گیا، پیر کے روز میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات بھی مکمل ہوگئے جن میں 5 کارپوریشن پر کانگریس نے قبضہ کرلیا جبکہ کریم نگر میں بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
بھینسہ بلدیہ پر بی جے پی کا قبضہ
بھینسہ: ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے بھینسہ بلدیہ پر بی جے پی نے قبضہ کرلیا ہے۔گزشتہ 20 برسوں سے منتظر بی جے پی کو ان انتخابات کے ذریعے یہاں اقتدار حاصل ہوا ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی میونسپل چیئرمین اور وائس چیئرمین کے عہدے حاصل کرنے کا موقع…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
تلنگانہ کی 105 بلدیات میں چیئرمین اور وائس چیرمین کا انتخاب مکمل – کانگریس کا 84 پر قبضہ
تلنگانہ بھر کی 105 بلدیات میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا ہے، جبکہ مزید 11 بلدیات میں چیئرمین کے انتخابات مؤخر کر دیے گئے۔ جن 105 بلدیات میں انتخابات ہوئے ، ان میں سے 84 پر کانگریس نے قبضہ جما لیا، 17 پر…
مزید پڑھیں »