تلنگانہ

حادثہ پر وزیر اعظم نریندرمودی کا اظہار رنج

نئی دہلی: تلنگانہ کے چیوڑلہ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ارکان خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

 

 

وزیر اعظم نے کہا کہ زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔انہوں نے اعلان کیا کہ مہلوک افراد کے اہلِ خانہ کو دو لاکھ روپے فی کس اور زخمیوں کو پچاس ہزار روپے فی کس مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button