ایجوکیشن

اردو کی معروف تفاسیر کے موضوع پر عبدالرقیب کو پی ایچ ڈی

حیدرآباد 7 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، شعبۂ اسلامک اسٹڈیز کے اسکالر عبدالرقیب ولد عبدالوہاب کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو کی معروف تقاسیر اور ان کے مناہج کا مطالعہ“ ، ڈاکٹر محمد عرفان ، اسسٹنٹ پروفیسر کی نگرانی مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 11 جنوری کو منعقد ہوا تھا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button