نیشنل
عتیق احمد کی ہلاکت پر بیرسٹر اسدالدین اویسی کا رد عمل
حیدرآباد: جس معاشرے میں قاتل ہیرو ہوں وہاں عدالتوں اور نظام انصاف کا کیا فائدہ؟عتیق اور اس کا بھائی پولیس کی حراست میں تھے انھیں ہتھکڑی لگی ہوئی تھی۔ جے ایس آر کے نعرے بھی لگائے گئے۔ دونوں کا قتل یوگی کے لاء اینڈ آرڈر سسٹم کی ناکامی ہے۔ انکاؤنٹر راج منانے والے بھی اس قتل کے ذمہ دار ہیں۔
Atiq and his brother were killed while in police custody and were handcuffed. Slogans of JSR were also raised. Their murder is a perfect example of Yogi’s big failure of law & order. Those celebrating encounter-raj are equally responsible for this murder.
— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) April 15, 2023