این آر آئی

ریاض میں جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کا یوم تاسیس۔ انیس الرحمان

ریاض ۔ کے این واصف

صدر جامعہ ملیہ اسلامیہ المنائی اسوسی ایشن ریاض چاپٹر انیس الرحمان کے مطابق اسوسی ایشن کے زیر اہتمام جمعہ ۲۳ دسمبر کو جامعہ کا یوم تاسیس منایا جائے گا۔ اس تقریب کا انعقاد “ریناد سلبریشن ھال شام 30-7 بجے ہوگا۔ مزید تفصیلات کے لئے عابد عقیل 0507868436 یا راشد فاروقی 0505449032 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button