تلنگانہ

تلنگانہ, وزیر کے پی اے کے گھر پر انکم‌ٹیکس‌کا‌چھاپہ

نلگنڈہ: انکم ٹیکس حکام نے آج تلنگانہ کے وزیر جگدیش ریڈی کے پی اے پربھاکر ریڈی کے گھر پر دھاوا کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ تروملا نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے بھاری رقم ضبط کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق لاکھوں روپئے پکڑے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم فوری طور پر اس کی توثیق نہیں ہوسکی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button