تلنگانہ

سابق کرکٹر محمد اظہر الدین کے والد جناب محمد عزیزالدین کا انتقال

حیدرآباد _ 18 اکتوبر ( اردولیکس) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و صدر حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن محمد اظہر الدین کے والد جناب محمد عزیزالدین صاحب کا انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ کل بروز چہارشنبہ 19 اکتوبر 2022 کو بعد نماز ظہر مسجد بقیع بنجارہ ہلز حیدرآباد میں ادا کی جائے گی۔ محمد اظہر الدین کے بہنوئی جناب محمد خلیق الرحمن نے اس کی اطلاع دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button