تلنگانہ

کویتا کی قیامگاہ کے پاس احتجاج ۔ بی جے پی کے 26 قائدین کی ضمانت منظور

حیدرآباد: ٹی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کی قیامگاہ کے محاصرہ کی کوشش کے دوران کشیدگی کے بعد گرفتاربی جے پی کے 26 قائدین کی ضمانت پررہائی عمل میں آئی۔ بنجارہ ہلز پولیس نے اس معاملہ میں جملہ 29 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 26 کو گرفتارکیا تھا۔ آج صبح بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی سی رام چندرریڈی بنجارہ ہلز پہنچے، بعد ازاں ان تمام کو آن لائن مجسٹریٹ کے اجلاس میں پیش کیا گیا اوران کی ضمانت منظورکرلی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button