تلنگانہ

بریکنگ نیوز۔نامپلی سے مجلس کامیاب فیروز خان کو شکست

حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی نامپلی سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار ماجد حسین نے کامیابی حاصل کر لی۔ انہوں نے کانگریس کے امیدوار فیروز خان کو شکست دے دی۔مجلس امیدوار نے 4274 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button