این آر آئی

ریحان امان اللہ خاں کا ریاض میں انتقال و تدفین  

ریاض: ریحان امان اللہ خان کا ریاض میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ حامد رضا کی اطلاع کے مطابق ان کی نماز جنازہ پیر کے روز بعد نماز عشاء مسجد الراجحي مخرج 15 الخرج روڈ پر ادا کی گئی اور تدفین نسیم قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید معلومات کے لئے رابط کریں

0500911745

متعلقہ خبریں

Back to top button