تلنگانہ

تلنگانہ کے 6 پارلیمانی حلقوں میں بی جے پی امیدواروں کا اعلان _ ڈی کے ارونا اور رگھونندن راؤ بھی شامل

حیدرآباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی ہے جن میں تلنگانہ کے 6 امیدوار بھی شامل ہیں

ان امیدواروں میں محبوب نگر سے ڈی کے ارونا، میدک سے  رگھونندن راؤ، نلگنڈہ سیدی ریڈی، پداپلی سے گوماسا سرینواس، عادل آباد سے ناگیش، محبوب آباد سے  سیتارام نائک کے نام شامل ہیں

ورنگل اور کھمم دو پارلیمانی نشستوں پر امیدواروں کا انتخاب نہیں ہوا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ورنگل سے بی آر ایس پارٹی کے سابق رکن اسمبلی آر رمیش کو ٹکٹ دینے کا منصوبہ ہے لیکن انہوں نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button