تلنگانہ

بس میں سیٹ کیلئے جھگڑا۔ خواتین نے بال پکڑ کر ایک دوسرے کو پیٹ دیا۔ ویڈیو وائرل

ورنگل: تلنگانہ آرٹی سی بس میں سیٹ کیلئے خواتین مسافرین میں زبردست جھگڑا ہوگیا۔

 

تفصیلات کے مطابق ورنگل سے نرسم پیٹ جانے والی بس میں بڑی تعداد میں خواتین سوار ہوئیں اس دوران ایک خاتون کی جانب سے روکی گئی سیٹ پر دوسری خاتون بیٹھ گئی۔

 

اس مسلہ پر خواتین کے درمیان جھگڑا ہوا غصہ میں وہ ایک دوسرے کے بال پکڑ کر لڑنے لگیں۔ دیگر مسافرین نے انھیں سمجھایا لیکن سمجھنے کے موڈ میں نظر نہیں آرہی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button