تلنگانہ

حیدرآباد کے سماجی کارکن ایوب خان اور ان کے دو بیٹے کانگریس میں شامل

حیدرآباد _ 14 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر کے سماجی کارکن ایوب خان آج اپنے دو بیٹوں شہباز خان اور ارباز خان کے ساتھ مل کر کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔

 

تلنگانہ کانگریس اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین شیخ عبداللہ سہیل نے آج  ایم ایل اے کوارٹر میں ایوب خان اور ان کے فرزند کو تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج مانک راؤ ٹھاکرے سے ملاقات کروایا۔ مانک راؤ ٹھاکرے نے ایوب خان اور ان کے بیٹوں کو پارٹی کھنڈوا پہنا کر کانگریس میں شامل کرلیا۔ اس موقع پر سابق رکن پارلیمنٹ مدھو یاتری گوڑ بھی موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button