انٹر نیشنل

ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حجر اسود اور خانہ کعبہ کو معطر کیا 

ریاض ۔ کے این واصف 

حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے حجر اسود اور خانہ کعبہ کو معطر کرنے کی رسم میں حصہ لیا۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی انتظامیہ کی ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا کہ ’شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے زائرین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے مسلسل ہدایت دیتے رہتے ہیں‘۔

 

 

 

 

انہوں نے حجر اسود اور خانہ کعبہ کو معطر کرنے سمیت حرمین شریفین کے لیے مطلوبہ خدمات کی سرپرستی پر شکریہ ادا کیا اور دعا کی کہ’ اس سرزمین میں ہمیشہ امن و امان قائم اور یہاں کی خوشحالی کو دائمی دب بب پررکھے‘۔

متعلقہ خبریں

Back to top button