تلنگانہ

تلنگانہ میں پیر کو دیپاولی کی تعطیل منسوخ _ الیکشن کمیشن کا فیصلہ !

حیدرآباد _ الیکشن کمیشن نے تلنگانہ میں دیپاولی کی تعطیل کو منسوخ کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق  الیکشن کمیشن نے پیر کو چھٹی دینے کی ریاستی حکومت کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔کمیشن نے واضح کیا  کہ دیپاولی کی چھٹی اتوار کو ہی دی جائے گی۔ سی ای سی نے کہا کہ اگر پیر کو تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے تو اس دن کے الیکشن عملہ کو دی جانے والی تربیت اور دیگر پروگرام منعقد نہیں ہو سکیں گے، اس لیے ریاستی حکومت کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button