تلنگانہ

محکمہ ریونیو میں وی آر اے کے سسٹم کو برخاست کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان

حیدرآباد _ 23 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے محکمہ ریونیو میں کام کرنے والے ویلج ریونیو اسسٹنٹ کے نظام کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے

 

چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی صدارت میں آج منعقدہ اجلاس میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ وی آر اے کے سسٹم کو برخاست کردیا جائے گا اور وی آر اے کے طور پر کام کرنے والے افراد کو ان کی تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے چار محکموں پنچایت راج، بلدیہ ، آبپاشی اور مشن بھگریتا میں پوسٹنگ دینے کا فیصلہ کیا۔

 

چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ 61 سال مکمل کرنے والے وی آر او کے خاندان کے کسی ایک فرد کو ملازمت دینے کا اعلان۔

متعلقہ خبریں

Back to top button