ایجوکیشن

تلنگانہ کے دیوار کدرا کی طالبہ کو نیٹ میں شاندار کامیابی

دیوار کدرا: 5،جون (اردو لیکس)  تلنگانہ کے دیوراکدرا حلقہ اسمبلی کی مستقر ثناء فاطمہ ولد ڈاکٹر سردار کو نیٹ 2024 میں 720/552 مارکس سے شاندار کامیابی حاصل کی جس پر محمد جمیل سینیٹر کانگریس قائدین دیورکدرا نے ثناء فاطمہ کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی اور طالبہ کو اعلی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش کرتے ہویے اپنا اور اپنے ماں باپ کا نام روشن کرنے کی خواہش کی اور مستقیل کو تابناک بنانے کی خواہش کی اس موقع پر اولیاء طلباء موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button