ایجوکیشن

جناب فضل الرحمن خرم ڈائریکٹر کرسپانڈنٹ ڈان ہائی اسکول کو بے لوث تعلیمی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا

حیدرآباد ۔ 17 دسمبر ( پریس نوٹ) تلنگانہ ویمنس یونیورسٹی کے  ویمنس کالج دربار ہال میں چہار شنبہ  کو صبح 10:30 بجے نذیر احمد میموریل لکچر بعنوان اردو زبان کا تحفظ اور عملی اقدامات کا اہتمام کیا گیا

اس موقع پر بے لوث تعلیمی خدمات انجام دینے والے حسب ذیل اساتذہ میں ایوارڈس کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ جن میں محمد محمود علی سہیل صدر آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن حیدر آباد و چیر مین یونیسکو گروپ آف اسکولس ، جناب فضل الرحمن خرم ڈائریکٹر کرسپانڈنٹ ڈان ہائی اسکول، ڈاکٹر محمد شوکت ڈائرکٹر ایم ایس مشن ہائی اسکول ، محمد عبد الرحمن فہیم ، کرسپانڈنٹ سکریٹری لٹل نائٹ اینگلز ہائی اسکول ، ڈاکٹر این سی پار تھا سار تھی ڈائرکٹر آف سکس جونیئر اینڈ ڈگری کالج ، محترمہ مادھوری را گھوا پرنسپل آف رائل ایمبیسی جو نیئر کالج، جناب محمد شفیع جعفر بانی و پرنسپل ” الصفہ ماڈل ہائی اسکول شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button