تلنگانہ

تلنگانہ میں گروپ 2 کی 783 جائیدادوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری

تلنگانہ میں گروپ 2 کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ TSPSC نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ گروپ 2 میں 783 جائیدادوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ درخواستیں اگلے سال 18 جنوری سے قبول کی جائیں گی۔اور درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ 16 فروری کی شام 5 بجے مقرر کی گئی ہے

 

ریاست میں سرکاری ملازمتوں کی بھرتی جاری ہے۔ مختلف سرکاری محکموں میں خالی ملازمتوں کو پر کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سرکاری انتظامیہ کی جانب سے بھرتی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button