تلنگانہ

تلنگانہ کے وزراء کو قلمدان حوالے _ وزیر داخلہ کے قلمدان پر کوئی فیصلہ نہیں

حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاستی وزراء کو محکمے الاٹ کئے ہیں۔ اس کے لیے ریونت نے اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے، سینئر لیڈر راہول گابدھی اور جنرل سکریٹری  کے سی وینوگوپال کے ساتھ جمعہ کی آدھی رات تک طویل میٹنگ کی۔

• محکمہ فینانس ، برقی – بھٹی وکرمارکا۔

•  امور مقننہ ، آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ – سریدھر بابو

• محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ، ریونیو _ پونگولیٹی سری نواس ریڈی

• محکمہ سیول سپلائیز ، آبپاشی – اتم کمار ریڈی

• محکمہ صحت – دامودر راج نرسمہا

• آر اینڈ بی ، سینما ٹوگرافی ڈیپارٹمنٹ – کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی

• محکمہ ٹرانسپورٹ ، بی سی ویلفیئر – پونم پربھاکر

پنچایت راج محکمہ – سیتااکا

• محکمہ زراعت _  تمالا ناگیشور راؤ

محکمہ جنگلات _  کنڈہ سریکھا۔

• محکمہ ایکسائز _ جوپلی کرشنا راؤ

متعلقہ خبریں

Back to top button