تلنگانہ

تلنگانہ کانگریس امیدواروں کی آخری فہرست جاری _ چارمینار سے مجیب اللہ شریف امیدوار

حیدرآباد _ تلنگانہ کانگریس کے امیدواروں کی  آخری فہرست جاری کردی گئی ۔ جمعرات کی رات پانچ امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی۔ چارمینار اسمبلی حلقہ سے محمد مجیب اللہ شریف، مریال گوڑہ سے بٹولا لکشماریڈی اور سوریا پیٹ سے  دامودر ریڈی ، تنگاترتی اسمبلی حلقہ سے سامولو، پٹن چیرو سے سرینواس گوڈ شامل ہیں

 

۔ تاہم، کانگریس، جس نے پہلے ہی نیلم مدھو مدیراج کو پٹن حلقہ سے ٹکٹ دیا تھا غیر متوقع طور پر اپنے امیدوار کو تبدیل کیا۔ حتمی فہرست میں  سرینواس گوڈ کو اس حلقہ سے امیدوار بنایا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button