تلنگانہ

آج گھر میں بیٹھ کر چھٹی منانے کا دن نہیں ہے _ ووٹ ڈالنے بیرسٹر اویسی کی عوام سے اپیل

حیدرآباد _ 30 نومبر ( اردولیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ووٹرس سے کہا ہے کہ آج گھر میں بیٹھ کر چھٹی منانے کا دن نہیں ہے اپنے گھروں سے نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔

حیدرآباد میں اپنے ووٹ کے حق سے استفادہ کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ تلنگانہ کی گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھنے کے لئے دستور کے تحفظ کے لئے ہر شخص اپنے ووٹ کا استعمال کریں

متعلقہ خبریں

Back to top button