تلنگانہ

اکبرالدین اویسی کو غصہ کیوں آیا؟ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: جناب اکبرالدین اویسی قائد مجلس مقننہ کل شام حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے عیدی بازار میں انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔

 

اسی دوران جلسہ کا مقررہ وقت ختم ہونے سے قبل متعلقہ انسپکٹرپولیس نے کہا کہ جلسہ کا وقت ختم ہوچکا ہے، حالانکہ ابھی وقت باقی تھا، یہ سنتے ہی قائد مجلس مقننہ برہم ہوگئے اورانھوں نے گھڑی دکھاتے ہوئے دو ٹوک انداز میں کہا کہ گھڑی ان کے پاس بھی ہے

 

اوروہ بخوبی جانتے ہیں کہ ابھی پانچ منٹ کا وقت باقی ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button