تلنگانہ

حیدرآباد کے نوجوان ایڈوکیٹ عبدالکبیر، تلنگانہ ہائی کورٹ میں محکمہ داخلہ کے اے جی پی مقرر

حیدرآباد کے علاقے عنبرپیٹ کے نوجوان وکیل جناب عبدالکبیر کو ریاستی حکومت نے تلنگانہ ہائی کورٹ میں محکمہ داخلہ کے اسسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈر ( اے جی پی )  کی حیثیت سے تقرر کیا ہے ایڈوکیٹ عبدالکبیر کے اے جی پی مقرر ہونے پر ان کے دوست احباب رشتہ داروں اور ساتھی وکلاء نے انھیں مبارکباد پیش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button