تلنگانہ

ایڈیٹر اردولیکس ذیشان علی زاہد کی لندن روانگی

اردولیکس کے ایڈیٹر ذیشان علی زاہد اعلی تعلیم کے لئے لندن کے لئے روانہ ہوئے ہیں وہ جمعہ کی صبح 7 بجے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے راست پرواز سے لندن روانہ ہوئے۔انھوں نے انجینئرنگ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایم ایس کی تعلیم حاصل کرنے لندن روانہ ہوئے۔ ذیشان علی زاہد کی لندن روانگی پر صحافی دوست، رشتہ داروں اور دوستوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کامیابی کے لئے دعا کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button